Můšhțåq fåřęęď

Můšhțåq fåřęęď Facebook

04/05/2026
19/01/2026

دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیںاس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
30/01/2021

دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے

26/01/2021

ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮬﻢ___ﮐﻼﻡ ﮨﻮﻧﮯ
ﺩﻭ
ﻟﻔﻆ ﻣﯿﺮﮮ____ﻏﻼﻡ
ﮨﻮﻧﮯ ﺩﻭ
ﺍﺑﮭﯽ ﺟﻠﺪﯼ____ﮐﯿﺎ ﮬﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﺭﮎ ﺟﺎﺋﻮ ﮐﮧ____شام ہونے دو

ہونگی تمہارے  #پاس زمانے بھر کی  #ڈگریاں.گھر پر رکھا  #قُرآن نہ پڑھ پاٶ تو  #اَن پڑھ ہو تم ⁦♥️⁩😍
15/05/2020

ہونگی تمہارے #پاس زمانے بھر کی #ڈگریاں.

گھر پر رکھا #قُرآن نہ پڑھ پاٶ تو #اَن پڑھ ہو تم

⁦♥️⁩😍

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ہر طرف خلق نے  کیوں شور مچا رکھا ہےروشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہیآج ہم کو نظر آ...
31/12/2019

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی
آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی
آسمان بدلا ہے افسوس نا بدلی ہے زمیں
ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

مشتاق فرید

مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہے بہت توں بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر
16/08/2019

مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہے بہت

توں بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر

Address

Bherkund
Mansehra
092

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923469582931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Můšhțåq fåřęęď posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share