07/09/2026
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ — ایمان کی بنیاد، ہمارے دلوں کی پہچان ❤️💚
خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤲
7 ستمبر — یومِ ختمِ نبوت ﷺ
#7ستمبر #محمدﷺ #