Junaid Ahmad Khan

Junaid Ahmad Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid Ahmad Khan, Web designer, Mardan Cantonment.

😢😢😢😢😢سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔۔آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔شاید ا...
08/03/2022

😢😢😢😢😢
سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔۔

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔

شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کُرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔

آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔

باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔

زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔

ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔

ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماں پیٹ میں رکھا۔

مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ھو۔

جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیۓ تھی کہ بچے کے کیۓ ٹھیک نہیں۔

اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ھو۔

درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ھو جاۓ۔۔

بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ھے؟؟

باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ھے۔

فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔

پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا۔۔۔

بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتیظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتیظار کیا کروں گی۔

دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔

بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔

میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔

آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔

اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ھونگے بابا۔۔💔

21/03/2021
04/03/2021

😢😢😢

03/03/2021
27/02/2021

❤️

16/10/2020
15/09/2020

میرا دعوا ھے کہ آپ اس میسج پر عملدرآمد کرکےادویات سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ھوسکے تو اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کےلئے اس قیمتی میسج کو محفوظ کرلیں ان لوگوں کے لئے بہت اہم ھے جو وہاں نہ جاسکیں
ڈاکٹر ظفر اقبال لودھی ما ھر غذائیات سعودی شاہی خاندان اور ڈاکٹر ذاکر نائک کے معالج کے طور پر عالمی شہرت رکھتے ہیں

ڈرگ مافیا کیسےکام کرتی ھے؟
سمجھیں------سمجھائیں

تمام ہسپتالوں کی او پی ڈی بند ہیں، ایمرجنسی وارڈ میں کوئی رش نہیں ہے. سوائے کرونا کے مریضوں کے نئے مریض ہسپتال نہیں جا رہے ہیں.

دل کے دورے، بلڈ پریشر، فالج وغیرہ کے کیس اچانک کم ہو گئے ہیں.

ایسا کیا ہوگیا اتنا اچانک، کے امراض اس حد تک کم ہو گئے ہیں؟ یہاں تک کے اموات اور آخری رسومات بھی گھٹ گئی ہیں؟

کیا کرونا نے دوسری تمام بیماریوں پر قابو پا لیا ہے یا ان بیماریوں کو تباہ کر دیا ہے؟

نہیں، ہرگز نہیں؟

دراصل اب یہ حقیقت سامنے آنے لگی ہے کے بیماری کو ڈرگ مافیا جان بوجھ کر خطرناک ثابت کرتاہے

جب سے کارپوریٹ ہسپتال، ٹیسٹ لیبارٹریز وجود میں آئی ھیں اس ملک میں یہ تباہی بڑھتی ہی چلی گئی.
لوگوں کو زور دے کر ہزاروں روپے کے ٹیسٹ کرائے جا رہے تھے چاہے وہ درمیانی درجہ کی کھانسی، نزلہ، زکام ہی کیوں نہ ہو.
چھوٹی اور معمولی بیماری پر آپریشن کر دیئے جاتے ہیں اور تھوڑی سی تکلیف میں جسمانی اعضاء نکال کر پھینک دیے جاتے ہیں.

مریضوں کو آئ سی یو میں رکھا جاتا اور ان کو خوف میں مبتلا کر کے ان کا علاج کیا جاتا.

یہی وقت سمجھنے کا ھے
آپ اور آپکے پیاروں کو ڈرگ مافیا کے چنگل سے چھڑانے کا

#ذیابیطس

ڑبلیو ایچ او کاسٹینڑرڑ ذیابیطس کا200 ھے مگر ڑرگ مافیا140پر بضد ھےجس کی وجہ سے80فیصدلوگ ذیابیطس نہ ھونے کے باوجود میٹ فارمن کھانے پر مجبور ہیں جسکی ماھانہ سیل ایک ارب ھے اور اس کے کھانے سے بلڈ پریشر سانس معدہ دل کی تکالیف کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کی ادویات عمر بھر کھانے کا راستہ کھل جاتا ہے حالانکہ یہ بیماریاں نھیں صرف لائف سٹائل بیماریاں ھیں
جی ھاں اپنا لائف سٹائل بدل لیں تو آپ ان کا جنازہ نکال سکتے ہیں ورنہ یہ اور ڈرگ مافیا مل کراپ کاجنازہ نکال دیں گے
140 یا 200 ذیابیطس ؟
چلیں تجزیہ کریں کے ھمارا جسم کو نسے سٹینڈرڈ کی کی ڈیمانڈ کرتا ھے

140 ذیابیطس رکھنے والے دو گھنٹے کےبعد شدید کمزوری کا شکار ھوجاتے ھیں جبکہ 200ذیابیطس رکھنےوالے 6 گھنٹے کام کرسکتیں ھیں

اگر200 سے جسمانی درد یں اور پیشاب کی کثرت ھو تو یہ پروٹین کی کمی کی علامات ھیں لہذا اپنی غذا میں پروٹین لیں نہ کے ادویات ۔

پروٹین میں مچھلی(تلی ھوئ نہ ھو)
یا بکرے کا گوشت 250 گرام (بالغ افراد کے لئے)
یاچارسےپانچ انڈےصرف ابلےھوے
بشرطیکہ انڈوں یا گوشت سے قبل آپ نے فروٹ اپنے وزن کے گرام مثلا اگر آپ 100کلوگرام وزن رکھتے ہیں تو ایک صفر کا اضافہ کر کے اسکو گرام میں بدل لیں جو 1000 گرام ھوا 1000 گرام فروٹ کھائیں یا دو تین سبزیاں ملا کر سوپ بنائیں دن میں دو یا تین بار کھانے سے قبل استعمال کیا ھو 500گرام فروٹ ناشتہ کرنے سے قبل 500گرام سبزیاں دوپہر کے کھانے سے قبل استعمال کر لیں یا دونوں وقت فروٹ استعمال کر سکتے ہیں اگر سبزیاں پسند نہ ھوں یادرہے کہ فروٹ اور سبزیاں کھانے سے قبل ادویات کی طرح کام کرتیں ہیں اور کھانے کےبعد غذا کی طرح یاد رکھیں اپکے

بلڈ پریشر اور کولیسٹرول

کا علاج بھی اسی مقدار میں فروٹ کے استعمال میں ھے گوشت نہ ھوتو بادام یا اخروٹ لے سکتےھیں مگر مقدار اھم ھےجو 50 گرام ھو اس مقدار کو دن میں دو یا تین بار کھا سکتے ہیں اس سے کم مقدار آپ کی پروٹین کی کمی دور نہیں کر سکتی
یاد رکھیں اگر فروٹ وزن کے برابر استعمال نہ کیا تو پروٹین مسائل پیدا کر سکتی ہے اور اگر پروٹین کی پوری مقدار نہ لی تو فروٹ مسائل پیدا کر سکتے ہیں

یقین کریں کے یہ تمام لائف سٹائل بیماریاں ھیں آپ اگر آج سے اپنا لائف سٹائل بدل لیتے ہیں تو ان امراض کی تمام ادویات اپ کو ایک ھفتہ کے اندر اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے چھوڑنی پڈیں گی

اگر ڈبلیو ایچ او کا سٹینڈرڈ 200 اپنا لیں تو پاکستان میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کا جنازہ نکل جائے جو 80 فیصد ھے
یعنی 80 فیصد کو ذیابیطس ٹائپ ٹو ھے جو بیماری نھیں لائف سٹائل بیماری ھے اگر اپ اپنا لائف سٹائل نہیں بدلتے تو آپ کو ساری زندگی ذیابیطس کی ادویات کھانی پڑیں گیں

باقی 20 فیصد ذیابیطس ٹائپ ون(جو بچپن میں ھوتی ھے) جو کہ انسولین کا استعمال کرتے ہیں وہ بھی لائف سٹائل بہتر کرکے اچھی صحت اور انسولین کم کر سکتے ہیں

#کولیسٹرول

کا ڈبلیو ایچ او کا سٹینڈرڈ 300ہے(کیونکہ25پرسنٹ کولیسٹرول صرف ھمارا دماغ استعمال کرتاہے )مگر ڈرگ مافیا240 رکھنےپر بضد ہے کولیسٹرول کا ھمارے جسم کے بنیادی کام کرنے میں بہت اھم رول ھے
اس کی زیادتی(60سے زیادہ کی عمرمیں)دس فیصد دل کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہیں اور اس کی کمی نوے فیصد امراض کا ذریعہ بن سکتی ہیں جن میں سے اھم اعصابی کمزوری اور نفسیاتی بیماریاں ھیں

یاد رکھیں دنیا میں کولیسٹرول کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں ھے مارکیٹ میں موجود دوائی ھمارے چار قیمتی کیمیکل کو بلاک کرنے والی دوائی ھے ان میں سے ایک کا نام Co,Q,10 ھے جو ھمارے دل اور دماغ کے لئے بہت اہم ھے اس کی کمی سے دل کی ادویات کا راستہ کھل جاتا ہے



ھمارے برین کیلئے ٹانک کا کام کرتا ھے اس کی کمی سے دماغ سست ھو جاتاھے اگر زیادہ ہےتو ادویات کی بجائے لائف سٹائل بدلیں فروٹ اور دو تین سبڑیوں کو ملا کر اس کا سوپ استعمال کیا سکتا ھے اپنے وزن کے گرام کے فارمولے کےمطابق

آج سے
اس دعا کو اپنی دعا میں شامل کر لیں کیونکہ میں نے اس دعا کو اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے ہمیشہ اپنی دعا میں شامل رکھا اور اس کی قبولیت کا اندازہ اس سےلگایئں کہ
میرے پانچ بچے ھیں مجھے اور میری فیملی کو پچھلےکئی سال سے اللہ تبارک و تعالی نےھا سپٹل،ڈاکٹرز اور ادویات سے بچایا(مطلب بیماریوں سے) یہاں تک کہ
میری والدہ محترمہ جو کے پچھلے سال اللہ کو پیاری ھو چکی ھیں95 سال عمر پائی نہ ھی آخری وقت تک کسی قسم کی کوئی بیماری ھوی اور نہ ھی کوئی دوائی استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئی اور نہ ھی کبھی کسی ٹیسٹ کی

وہ سادہ لفضوں میں دعا یہ ھے

اے اللہ تبارک و تعالی ھم سب کو اور ھماری اولادوں کو ادویات ڈاکٹرز،ھاسپٹل،ایمرجنسیز اورٹیسٹوں سے بچا اور ھمارا روپیہ رسومات دکھاوا اور بے کار جگہ پر لگنے سے بچا اور اس کو اپنی رضا والے کام میں لگا

دلی سکون کا راز خرچ کرنےمیں ھے
ضرورت سےزیادہ روپیہ برے وقت اور ادویات کیلئے بچا کر بیماری اور برےوقت کو دعوت نہ دیں ضروریات میں کمی کرکے ضرورت مندوں میں خرچ کردیں.

12/09/2020

🤗

10/09/2020

Bike lovers❤️❤️❤️❤️❤️

30/08/2020

❤️❤️❤️

18/08/2020

Respect Girls

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923088759365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Ahmad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category