MK talks

MK talks MK Talks : Political interviews and thought-provoking discussions with engaging blogs. Follow now

20/08/2026

: جیل سے روانگی ہو چکی ہے

: گاڑیوں اور ایمبولنس کا کافلہ

20/08/2026

: جیل سے روانگی ہو چکی

: 18 گاڑیوں اور 4 ایمبولنس کا قافلہ۔۔۔۔۔

20/08/2026

شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے اس پاس رینجر کی گاڑیاں پہنچنا شروع ہو گئی ہیں

سیاست بھی عجیب چیز ہے عمران خان کے دور حکومت میں نوازشریف کو علاج کے لئے لندن بیج دیا گیا اوراب جب عمران خان کو حقیقی عل...
19/08/2026

سیاست بھی عجیب چیز ہے عمران خان کے دور حکومت میں نوازشریف کو علاج کے لئے لندن بیج دیا گیا اوراب جب عمران خان کو حقیقی علاج کی ضرورت ہے تو انکی پارٹی کے وزیر کو قیدی کا علاج سرکاری ہسپتال سے کرانے کا قانون یاد آگیا پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ قانون نوازشریف کی علاج کے وقت نہیں تھا ؟ ن لیگ کی سیاست دفن ہوگئ اور وہ اپنے اندر کی انسانیت کو بھی ختم کرنے جارہے ہیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیاعمران خان کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم ...
18/08/2026

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

عمران خان کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہونگے، سپریم کورٹ

سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔
05/08/2026

سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔

05/08/2026

معاونِ خصوصی برائے بہبودِ آبادی طفیل انجم کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ پشاور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو گیا۔

روانگی سے قبل معاونِ خصوصی طفیل انجم نے MK Talks کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پشاور جلسے کے حوالے سے پارٹی کی جانب سے حتمی کال جاری کی جائے گی۔

انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں، پارٹی قیادت کی جاری کردہ ہدایات پر مکمل عمل کریں اور اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے جلسے کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

04/08/2026

رستم پریس کلب میں معاونِ خصوصی برائے بہبودِ آبادی طفیل انجم نے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حلقہ PK-55 میں جاری، مکمل شدہ اور آئندہ مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو معیاری سڑکیں، تعلیم، صحت، پینے کا صاف پانی، بجلی، گیس اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ان کے مطابق عوامی خدمت، میرٹ، شفافیت اور منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

اس موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے گئے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار، معیار اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حلقہ PK-55 کی پائیدار ترقی اور عوامی فلاح کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

. Tufail Anjum

ڈیزل18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا22 جولائی، 7 روپے 83 پی...
23/07/2026

ڈیزل

18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا

4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا

اگر یہ ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔

یہ ہوتا ہے ویژن،
یہ ہوتی ہے کارکردگی،

Address

Mardan
Mardan Cantonment
4200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share