Awami News Babuzai

Awami News Babuzai گاؤں کے ہر خبر سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے پیج لائک کیجیئ?

05/01/2025

تلاش گمشدگی
نزیرالحق ولد معراج الحق ساکن بابوزئی بھرت خیل سے بابوزئی سے گریڈ اسٹیشن کے درمیان پرس (بٹوہ) جس میں کچھ نقدی اوریجنل قومی شناختی کارڈ سروس کارڈ اور کچھ دوسرے ضروری کاغذات تھیں کہیں گم ہوا ہے اگر کسی کو ملے ہو تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03459659563
03120943054

16/07/2024

یوسف ولد اکبر حسین صبح سے لاپتہ ہے۔ ہمیں پتہ نہیں ہے کہ وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے، اور اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں۔ یوسف کا تعلق بابوزئی جیوڑچم سے ہے۔ اگر کسی نے یوسف کو دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03190921856
03139497173

11/03/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہحیبر چوک میں آمین حان بابوزئی بھرت حیل  کے رہائشی ہے اسکے 2 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا...
15/01/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حیبر چوک میں آمین حان بابوزئی بھرت حیل کے رہائشی ہے اسکے 2 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا ھے حیبر چوک میں ھم روڈ بلاک کیا لہٰذا بابوزئی کے رہنے والوں سے درحواست ھے کہ اس میں شرکت کریں اس وقت ھم حیبر چوک پاکستان ھوٹل کے پاس پولیس چوکی پر جمع ھوئے ھیں آپ سب سے درحواست ھے کہ شرکت کریں
, منجانب غمزدہ خاندانِ۔۔۔

*DISTRICT KEAMARI POLICE**مورخہ 15 جنوری 2024*اتحاد ٹاؤن محمد خان کالونی تیرہ محلہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران دو سگے بھائی...
15/01/2024

*DISTRICT KEAMARI POLICE*

*مورخہ 15 جنوری 2024*

اتحاد ٹاؤن محمد خان کالونی تیرہ محلہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران دو سگے بھائیوں کے قتل کا معاملہ۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی کیماڑی *عارف اسلم راؤ* نے ابتدائی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی پی او سعید آباد سلمان وحید کی نگرانی میں ٹیم تشکیل دی۔

مقتولین کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد منصور ولد لیاقت مسعود نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑائی جھگڑے کا واقعہ معمولی تلخ کلامی پر پیش آیا۔

جھگڑے کے دوران گرفتار ملزم منصور اور شفیع نامی ملزم نے فائرنگ کی جسں سے دو بھائی حسین اور فاروق ہلاک ہوئے۔

مقدمہ میں مدعی فریق کے بیان کے عین مطابق کل پانچ ملزمان 1- منصور ولد لیاقت عمری 18 سالہ، 2- شفیع ولد بادشاہ خان عمری 20 سالہ، 3- علی زمان ولد بادشاہ خان عمری 12 سالہ، 4- عمران ولد بادشاہ خان عمری 11 سالہ اور 5- نامعلوم ملزم کو نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمہ میں نامزد دیگر 04 ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اتحاد ٹاؤن پولیس مدعی فریق سے رابطے میں ہیں اور ہر ممکن قانون کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

_*Media Cell Keamari Police*_

25/11/2023

مولاناسردارحسین ۔اخترحسین۔سجادحسین۔کاوالدمحترم ولی پٹھان ماما وفات پاچکا۔جسکانمازجنازہ آج 2:30بھرت خیل بابوزئی میں کیجائگی۔

25/11/2023

کاٹلنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری___________________
کاٹلنگ! تحصیل کاٹلنگ علاقہ غونڈو بہلول استاذ کورونہ کے قریب میں تیل اور گیس کے موجودگی کی اطلاع۔ ہیوی مشین علاقے تک پہنچ گئی۔ ابھی سروے رپورٹ سے پتہ چلے گا۔ کہ کتنے فیصد تیل اور گیس کے ذخاہر موجود ہیں۔ سینسر کیبل کو علاقے میں بچھانے کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔ دو تین جگہ ڈھونڈ کر اس پر سکین مشین کی سکینگ جاری ہے۔ جو آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے۔ دعا کریں کہ کوئی ذخیرہ تحصیل کاٹلنگ میں نکل آئے تو علاقے کی ترقی میں کام آئے گا۔

Address

Village Babuzai Tehsil Katlang District Mardan KP. .
Mardan Cantonment

Telephone

00923149973539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News Babuzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami News Babuzai:

Share