Mumtaz Shah official

Mumtaz Shah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mumtaz Shah official, Advertising/Marketing, Mardan.

08/04/2024
31/03/2024
31/03/2024
31/03/2024
31/03/2024

اور کیسی عجیب بات ھے 'انسان ھر حالت میں صرف آسمان کی ہی طرف دیکھتا ھے ۔دُکھ ھو،خوشی ھو 'تشکر ھو ' بے بسی ھو' عاجزی ھو یا پھر مانگنا ھو ،انسان ھر حالت میں اوپر کی ہی طرف دیکھتا ھے حالانکہ اوپر دیکھنے پہ تو صرف نیلا آسمان ھی دکھائ دیتا ھے مگر "وہ " نھیں جس سے اظہار ھو رھا ھوتا ھے
دراصل یہ آپکا یقین ھوتا ھے جو آپکو اوپر دیکھنے پر مجبور کرتا ھے "
" یقین "
اور ساری کہانی اسی ایک بات کی تو تھی "

تحریر :طاقتِ پرواز

31/03/2024



#طاقتور سپیل آخرکار #موسلادھاربارشوں اور کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جہاں سے گزرا شدید بارش کے ساتھ #زمین کو #سفیداولوں کی #چادر #اوڑھاتا گیا اور #فصلوں کو تباہ کرتا گیا۔۔۔۔
اب آج سے اگلے کچھ روز کسی #طاقتور سپیل کے کوئی #امکانات نہیں اگلے کچھ روز #وقتاً #فوقتاً گہرے مگر خشک بادل داخل ہوتے رہیں گے 4 اور 5 اپریل تک #بلوچستان #خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش کے امکانات بنتے نظر آ رہے ہیں جیسے ہی کوئی کنفرم خبر ملتی ہے تو پوسٹ کروں گا ابھی فلحال 13 اپریل تک کوئی طاقتور سپیل آنے کے امکانات نہیں ہیں #کٹائی مکمل کرلیں جتنی جلدی ہو سکے

18/03/2024
16/03/2024

رمضان المبارک میں سہ پہر 3 بجے سے افطاری تک سگریٹ نوشی اور نسوار نوشی کرنے والوں سے بحث نہ کریں ورنہ نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

14/03/2024
13/03/2024

😂😝😂
۔
۔
۔
۔














Address

Mardan

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 14:20

Telephone

+923159262067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Shah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mumtaz Shah official:

Share