Smart Zone Marketing

Smart Zone Marketing Smart Zone Marketing, located in the multiple cities of Khyber Pakhtunkhwa.

Smart Zone Marketing introduced the new best living standard by introducing the State of Art Real Estate Projects as well as Investment Opportunities.

10/07/2026

الحمدللہ!
اعتماد، ترقی اور پیشہ ورانہ معیار کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔

اسمارٹ گروپ آف کمپنیز کی جانب سے مردان میں منعقدہ ایک شاندار کارپوریٹ ایونٹ میں سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی صاحب بطور مہمانِ خصوصی، جبکہ مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے بانی حاجی احسان اللہ باچا صاحب بطور صدرِ تقریب شریک ہوئے۔ اس موقع پر کاروباری شخصیات، صنعتکاروں، سماجی رہنماؤں، مختلف سرکاری محکموں کے افسران، معزز خواتین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں معزز پلاٹ ہولڈرز نے اپنی شرکت سے اس تقریب کو یادگار بنا دیا۔

اسمارٹ گروپ آف کمپنیز گزشتہ کئی برسوں سے خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ، بلڈرز اینڈ ڈیولپرز، تعمیرات اور ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ کے شعبوں میں کامیابی سے خدمات انجام دے رہی ہے۔ ہمارے نمایاں منصوبوں میں گرین ریزیڈنشیا مردان، طورو گارڈنز مردان، ایبٹ آباد ریزیڈنشیا اور اسمارٹ آئیکون (کالام روڈ) شامل ہیں۔

تقریب کے دوران شرکاء کو سمارٹ گروپ آف کمپنیز کے مختلف پروجیکٹس خصوصاً گرین ریزیڈینشیا کی جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ رہائشی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ آئندہ مرحلے میں مختلف سرگرمیوں، جدید کاروباری مواقع اور دیگر سہولیات متعارف کروائی جائیں گی، تاکہ گرین ریزیڈینشیا صرف ایک رہائشی منصوبہ نہیں بلکہ ایک مکمل، خودکفیل اور جدید کمیونٹی کے طور پر اپنی شناخت مزید مستحکم کر سکے۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق گورنر خیبر پختونخوا اور صدر سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (SCCI)، حاجی غلام علی نے سمارٹ گروپ آف کمپنیز کی پیشہ ورانہ کاوشوں اور پروجیکٹس کو سراہتے ہوئے اسے خطے میں معیاری رہائشی منصوبہ بندی کی ایک مثبت مثال قرار دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سمارٹ گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین غنی رحمان اور وائس چئیرمین اسماعیل شاہین نے پلاٹ ہولڈرز کے اعتماد پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ گرین ریزیڈینشیا کی کامیابی اسی اعتماد کا نتیجہ ہے، اور کمپنی آئندہ بھی اپنے ہر وعدے کو عملی شکل دینے کے عزم پر قائم رہے گی۔ ۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ سمارٹ گروپ کا بنیادی مقصد معیاری رہائشی کمیونٹیز کی تعمیر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

گرین ریزیڈینشیا صرف ایک رہائشی منصوبہ نہیں، بلکہ اعتماد، ترقی اور ایک مضبوط کمیونٹی کی علامت ہے۔

مزید تفصیلات اور ہمارے پراجیکٹس میں بکنگ ہے لیے ابھی رابطہ کریں.
0315-5255796
0313-4500002

27/04/2026

طورو گارڈنز مردان – آپ کے خوابوں کا گھر اب حقیقت بنے!
مردان کے بہترین لوکیشن پر واقع طورو گارڈنز، Smart Group of Companies کا ایک شاندار رہائشی منصوبہ ہے، جہاں آپ کو جدید سہولیات کے ساتھ پرسکون اور محفوظ زندگی کا موقع ملتا ہے۔
✨ اب اپنا پلاٹ حاصل کریں آسان ماہانہ اقساط پر
✨ بہترین لوکیشن – عبدالولی خان یونیورسٹی اور شیخ ملتون ٹاؤن کے قریب
✨ فیملی کے لیے محفوظ اور پُرسکون ماحول
✨ مستقبل کی بہترین انویسٹمنٹ
📍 آج ہی بکنگ کروائیں اور اپنے خوابوں کے گھر کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
0315 5255796

13/04/2026

Welcome to Green Residencia – Where comfort meets nature.

A peaceful and modern living experience in the heart of Mardan. Designed for families who value quality, space, and a green environment.

Whether you're looking for your dream home or a smart investment, Green Residencia offers the perfect blend of luxury and affordability.

Come and be a part of a growing community where every detail is crafted for your happiness.
For more information contact: 03155255796

💚 Green Residencia – Live better, live greener.

11/04/2026

گرین ریزیڈینشیا مردان — حکومت سے منظور شدہ ایک مکمل اور کامیاب پروجیکٹ 🌿🏡
الحمدللہ! گرین ریزیڈنشیا مردان رہائش کے لئے تیار ہے، این او سی اپرووڈ ہے، اور یہاں لوگ اپنے خوبصورت بنگلے اور گھر تعمیر کر کے ایک بہترین کمیونٹی کا حصہ بن چکے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے خوابوں کا گھر بنانا چاہتے ہیں، محفوظ جگہ پر انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں، یا ایک پُرسکون اور جدید ماحول میں رہنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اس کامیاب پروجیکٹ کا حصہ بنیں۔
📩 مزید معلومات ہمارے ساتھ رابطہ کرے
📞+92 315 5255796

10/04/2026

گرین ریزیڈینشیا مردان — حکومت سے منظور شدہ ایک مکمل اور کامیاب پروجیکٹ 🌿🏡

الحمدللہ! گرین ریزیڈنشیا مردان رہائش کے لئے تیار ہے، این او سی اپرووڈ ہے، اور یہاں لوگ اپنے خوبصورت بنگلے اور گھر تعمیر کر کے ایک بہترین کمیونٹی کا حصہ بن چکے ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے خوابوں کا گھر بنانا چاہتے ہیں، محفوظ جگہ پر انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں، یا ایک پُرسکون اور جدید ماحول میں رہنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اس کامیاب پروجیکٹ کا حصہ بنیں۔

📩 مزید معلومات ہمارے ساتھ رابطہ کرے

📞+92 315 5255796

05/04/2026

گرین ریزیڈنشیا مردان: ایک محفوظ اور شاندار مستقبل کی ضمانت! ✨
کراچی سے آئے ہوئے معروف ماہرِ تعلیم اور بانی Taleem.AI *جناب* *نثار موسیٰ صاحب* نے سمارٹ زون مارکیٹینگ کے بہترین پروجیکٹ 'گرین ریزیڈنشیا' کا دورہ کیا اور اسے سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین اور قابلِ اعتماد انتخاب قرار دیا۔
✅ مکمل ڈویلپمنٹ اور تمام سہولیات کے ساتھ
✅ این او سی شدہ پروجیکٹ
آج ہی اپنے خوابوں کے گھر کے لیے رابطہ کریں!

In recognition of their outstanding contribution to our recent professional development workshop, Smart Group of Compani...
01/04/2026

In recognition of their outstanding contribution to our recent professional development workshop, Smart Group of Companies proudly presented award shields to our esteemed trainers.

The shields were presented, by Mr. Ghani Rahman, Chairman, Smart Group of Companies, Mr. Ismail Shaheen, CEO Smart Zone Marketing company general manager Hafiz nasir Ali to Mr. Nisar Musa and Mr. Wajahat Ali, as a token of appreciation for their impactful sessions and dedication to empowering our teams.

Their expertise, guidance, and engaging delivery played a vital role in making this two-day workshop a meaningful and transformative experience for all participants.

We extend our sincere gratitude to both trainers for their invaluable contribution and for inspiring a culture of learning, growth, and excellence within our organization.

Day 2 of our professional development workshop at the Head Office of Smart Group of Companies marked a powerful conclusi...
01/04/2026

Day 2 of our professional development workshop at the Head Office of Smart Group of Companies marked a powerful conclusion to an inspiring learning journey. 🚀

Today’s session, led by Mr. Wajahat Ali, built on the strong foundation of Day 1, focusing on practical application, enhanced Ai skills, and strengthening content and sales pitch generation using generative Ai across teams. Participants actively engaged in discussions and activities, reflecting a clear commitment to applying their learning in the workplace.

The energy and enthusiasm throughout the day highlighted our organization’s dedication to continuous growth, teamwork, and excellence.

A sincere thank you to Mr. Wajahat Ali for delivering an impactful session, and to all our team members for their participation and commitment.

Together, we move forward stronger, more aligned, and ready to achieve greater success.

آج سمارٹ گروپ آف کمپنیز کے ہیڈ آفس میں ایک اہم اور بامقصد میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں وومن چیمبر آف کامرس مردان کی پریزی...
31/03/2026

آج سمارٹ گروپ آف کمپنیز کے ہیڈ آفس میں ایک اہم اور بامقصد میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں وومن چیمبر آف کامرس مردان کی پریزیڈنٹ عقیلہ سنبل صاحبہ نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر نثار موسیٰ صاحب (لیڈ ٹرینر)، جناب وجاہت علی صاحب (ٹرینر)، جہانزیب خان صاحب (وائس پرنسپل، پاک اسکول سسٹم) اور الیاس خان صاحب (ڈائریکٹر اینڈ پرنسپل، پاک اسکول سسٹم) کے علاوہ اسماعیل شاہین صاحب (سی ای او سمارٹ زون مارکیٹنگ) بھی موجود تھے۔

میٹنگ کے دوران نوجوانوں کی اسکل ڈیولپمنٹ، عملی تربیت (پریکٹیکل ٹریننگ)، اور مردان میں ویمن ایمپاورمنٹ کے فروغ کے حوالے سے انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز گفتگو ہوئی۔ آئندہ کے لیے مختلف ٹریننگ پروگرامز اور مواقع پیدا کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہم پرامید ہیں کہ اس اشتراک کے ذریعے نوجوانوں کے لیے روزگار کےنئے دروازے کھلیں گے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی آئے گی۔

Day 1 of our 2-day professional development workshop successfully concluded at the Head Office of Smart Group of Compani...
31/03/2026

Day 1 of our 2-day professional development workshop successfully concluded at the Head Office of Smart Group of Companies. 🚀

We were honored to have Mr. Nisar Musa lead the session, delivering an engaging and insightful learning experience for our teams. The workshop covered key areas including team work, motivation, leadership development, and effective workplace strategies.

It was encouraging to see active participation, thoughtful discussions, and a strong commitment to continuous learning and growth across all departments.

We look forward to Day 2 as we continue to build stronger capabilities and drive excellence as an organization.

Address

Bilal Masjid Road, Near Women University
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Zone Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart Zone Marketing:

Shortcuts

Share