Comrade

Comrade آمن ، انسانیت، آزادی، تعلیم، رنڑا، ژوند
پختون
🚩✌️

16/01/2026

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان گارڈن کیمپس متحده طلبہ محاز کے چئیرمین کبیر احمد خان طورو کی نگرانی میں پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر کامران یونس اور جنرل سیکرٹری حماد خان انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر سلمان باغی اور جنرل سیکرٹری ہمایون خان اسلامی جمعیت طلبہ کے جنرل سیکرٹری کامدار خان اور حمزہ خان نے انتظامیہ کو 24 گھنٹے کا ڈیڈ لائن دیا اگر متحدہ طلبہ محاذ کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو یونیورسٹی کے تمام ایگزام کو کینسل کیا جائے گا متحدہ طلبہ محاذ نے یہ واضح موقف پیغام جاری کیا کہ سٹوڈنٹس کے حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comrade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share