ASIF KHAN official

ASIF KHAN official plz like and follow

27/02/2026

゚viralシfypシ゚ my account #

27/02/2026

゚viralシfypシ゚ # @ @

10/02/2026

اعلانِ عام
ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں اب ٹراپونن (Troponin) ٹیسٹ کی جدید سہولت دستیاب ہے۔
یہ ٹیسٹ دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کی بروقت اور درست تشخیص میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سینے میں درد، سانس میں تکلیف، یا دل کی بیماری کی علامات کی صورت میں فوری ٹیسٹ کروائیں۔
🕒 ٹیسٹ کی سہولت روزانہ دستیاب
📍 مقام: ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس لیبارٹری
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے لیبارٹری سے رابطہ کریں۔

25/01/2026

#

25/01/2026

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے آج یعنی(25 جنوری2026 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ,شوگر،بلڈ پریشر صبح 10:30 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلد،بال ناخن وجنسیات صبح :10 بجے سے ایک بجے تک اور شام 4بجے سے 5 بجے تک

11/10/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے کل یعنی( 12 اکتوبر2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلدوجنسیات صبح 10 بجے سے ایک بجے تک
شام 5 بجے سے 6بجے تک
لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح 10 سے شام 7بجے تک

بریکنگ نیوز: بھارتی کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے سے انکار کر دیا۔ وہ آئی سی سی سے چٸمپینز ٹرافی 2025 سر...
13/07/2024

بریکنگ نیوز: بھارتی کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے سے انکار کر دیا۔ وہ آئی سی سی سے چٸمپینز ٹرافی 2025 سری لنکا یا دبئی میں کرانے کی درخواست کر رہے ہیں۔۔۔۔۔!!!

اگر ہمارے چٸیرمین پی سی بی محسن نقوی صاحب میں اتنی ہمت ہے تو آٸی سی سی کے سامنے ڈٹ جاۓ کہ چٸمینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔۔۔۔۔۔اور اگر انڈین آنا چاہتی ہے تو آۓ ورنہ بھا*ڑ میں جاۓ کوٸی ہاٸبرڈ ماڈل نہیں ہوگا🔥🤔💔



03/01/2024

Address

Katlang
Mardan

Telephone

+923477294107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASIF KHAN official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share