31/07/2025
عمان خان اور ایمل ولی خان - لیک کال 😅
جب دل کے مشورے بھی سیاسی ہو جائیں!
ایمل صاب کا وزن بھی بڑھا، شُہرت بھی… لیکن اصول؟ وہ آج بھی ڈائٹ پر ہیں! 😅
خان صاب جم میں، ایمل صاب سیاسی جمناسٹکس میں… آخر سچ کا چورن کون بیچ رہا ہے؟