Ibrahim ustad Rabab Master

Ibrahim ustad Rabab Master rabab

02/09/2024

شاھد استاذ او ابراھیم استاذ 💫

05/08/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

11/07/2024

ابراھیم استاذ یو خکلی غزل 🔥
دا مسافروں پہ فرمائش ٹولو مینہ والو تہ ڈالی 💫
ویڈیو لائک او شیر کی ❤️

21/06/2024

بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا ۔
نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا.

24/01/2024

دا مسافروں پہ فرمائش جو خکلی غزل❣️
شاھد استاذ او ابراھیم استاذ❤️
ویڈیو لائک او شیر کی💫

03/01/2024

شاھد استاذ او ابراھیم استاذ خکلی غزل 🌹
ویڈیو لایک او شیر کی❤️

27/09/2023

یو سڑے لیونے شوے دیدانونہ رانہ غواڑی🔥
شاھد استاذ❤️

Address

Mardan
8130

Telephone

+923118130192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim ustad Rabab Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share