22/05/2026
سوشل میڈیا پر پختون بچی کے اغوا اور روتی ہوئی مظلوم خاتون بارے حقائق سامنے اگئے ہیں
لہذہ کسی کو بھی عجب خان افریدے بننے کی ضرورت نہیں یہ خاتون خود اغوا کار گینگ کا حصہ ہے جو پرائے بچیوں کو دلہن ایک رات کے کاروبار میں ملوث ہے لیکن اس دفعہ معاملہ الٹا پڑنے پر انسانی حقوق کے دوکانداروں،سوشل میڈیا ریٹنگ کے شوقین جذباتی شاہینوں نے کچھ زیادہ ہی اچھالا ہے