Mardan Classifieds

Mardan Classifieds Mardan classified is facebook advertising service in Mardan. We deal in Facebook Advertising, Insta

مردان کے پریمیئم ہاؤسنگ پروجیکٹ میں ملازمت کے بہترین مواقع!مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
23/09/2025

مردان کے پریمیئم ہاؤسنگ پروجیکٹ میں ملازمت کے بہترین مواقع!
مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

20/09/2025

مردان میں 250 کنال زمین برائے فروخت۔ مناسب قیمت اچھی لوکیشن کے ساتھ۔ خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03465436639

19/09/2025

مردان میں 250 کنال زمین برائے فروخت۔ مناسب قیمت اچھی لوکیشن کے ساتھ۔ کلئیر انتقال، ڈائریکٹ مالک سے ڈیل، خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں۔
034654436639

Mardan's Premium Housing Society The Gardens is looking for qualified and experience staff for the following positions.L...
23/08/2025

Mardan's Premium Housing Society The Gardens is looking for qualified and experience staff for the following positions.

LAST DATE TO APPLY: AUGUST 30

1. Resident Township administrator
Major ( retd) with a five year experience in any reputed township .

2. Land surveyor
DAE civil , surveyor course, auto cad , with 5 yrs experience

3. Social media officer
Male/Female DIT with 5 yrs experience

4. Soft ware operator
Male / Female DIT with 5 yrs experience

5. Horticulture / landscapist consultant

6.Sales executive
BBA , MBA, 5yrs experience Male/Female

7. سیکیورٹی گارڈ
8. موٹر کار ڈرائیور

EMAIL: [email protected]
Whstapp: 0313 9406699

قیامت کے دن جب انسان اپنے نامہ اعمال دیکھے گا تو اس میں گناہوں کی فہرست میں ق_ت_ل کا گناہ بھی ہوگا۔ وہ پوچھے گا یا اللہ ...
08/02/2024

قیامت کے دن جب انسان اپنے نامہ اعمال دیکھے گا تو اس میں گناہوں کی فہرست میں ق_ت_ل کا گناہ بھی ہوگا۔ وہ پوچھے گا یا اللہ میں نے تو کسی انسان کو ق_ت_ل نہیں کیا۔ تو اس کو بتایا جائیگا کہ 8 فروری کی شام تم نے ہوائی فائ رنگ کی تھی جس سے بے گناہ انسان کی ج ان گئی تھی۔ پھر پچھتاوے کے سواہ کچھ نہ ہوگا۔ اور کروڑوں سال جہنم ٹھکانا ہوگا۔

2نمبر ملاوٹی قوم اوس پہ شہیدانوکے ہم ملاوٹ شروع کو۔ دا تصویران د شام او فلسطین د شہدا دی۔ اللہ پاک دے د باجوڑ شہیدانو در...
01/08/2023

2نمبر ملاوٹی قوم اوس پہ شہیدانوکے ہم ملاوٹ شروع کو۔ دا تصویران د شام او فلسطین د شہدا دی۔
اللہ پاک دے د باجوڑ شہیدانو درجات بلند کی۔

قبرستان کے مُردوں کے لئے بجلی مہنگیبادشاہوں کو 3 ارب 20 کروڑ کی گاڑیاں اور اس کا پیٹرول فری
22/07/2023

قبرستان کے مُردوں کے لئے بجلی مہنگی
بادشاہوں کو 3 ارب 20 کروڑ کی گاڑیاں اور اس کا پیٹرول فری

21/07/2023

2 لاکھ تنخواہ کے لئے پیٹرول بجلی فری
20 ہزارتنخواہ والے اپنی جیب سے خریدیں۔
کون لوگ ہو تم؟

اگر کبھی اللہ کے ڈر سے اس طرح نماز کے ٹائم دکانیں بند کرتے تو شائد آج کسی اور کے ڈر سے نہ بند کرنے پڑتے۔
11/06/2023

اگر کبھی اللہ کے ڈر سے اس طرح نماز کے ٹائم دکانیں بند کرتے تو شائد آج کسی اور کے ڈر سے نہ بند کرنے پڑتے۔

کس کو نقصان پہنچا رہے ہو؟ حکومت کو؟ یہ نقصان تمہاری چمڑیوں سے نکال کر پورا کیا جائیگا۔ گاڑیاں کس کی توڑ رہے ہو؟ تمہارے ہ...
09/05/2023

کس کو نقصان پہنچا رہے ہو؟ حکومت کو؟ یہ نقصان تمہاری چمڑیوں سے نکال کر پورا کیا جائیگا۔ گاڑیاں کس کی توڑ رہے ہو؟ تمہارے ہی ٹیکس کے پیسوں سے وہ نئی گاڑیاں خرید لینگے۔
#پاکستان

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Classifieds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share