26/09/2026
Bad News...
📍*موبائل صارفین کے لیے بُری خبر:*
ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی۔