Affiliate

Affiliate This page is about Affiliate Marketing, digital Marketing, Marketing, Make Money online, Earning onl

یوتھیوں کے لئے
06/08/2026

یوتھیوں کے لئے

اس نمبر سے آنے والی کال فوراً ڈیلیٹ کر دیں۔چالان ادا کرنے کا کیہ کر لنک پر کلک کرو گے تو اکاؤنٹ خالی ہو جائے گا۔
06/08/2026

اس نمبر سے آنے والی کال فوراً ڈیلیٹ کر دیں۔چالان ادا کرنے کا کیہ کر لنک پر کلک کرو گے تو اکاؤنٹ خالی ہو جائے گا۔

جسٹس سہیل آفریدی نے خان کی مزید دو ماہ کی قید کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔
06/08/2026

جسٹس سہیل آفریدی نے خان کی مزید دو ماہ کی قید کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔

05/08/2026

خان تیرے چاہنے والے
جہنم والے جہنم والے۔

05/08/2026

یہ جو ملک سے باہر بیٹھے پی ٹی آئی والے پاک آرمی اور حکومت کو گالیاں دیتے ہیں یہ گالیاں نہیں انکی چیخیں ہیں جو آخری وقت نکلتی ہیں۔ملک کے خلاف بھونکنے والے ہر ناپاک کو سزا اسی دنیا میں ملے گی۔انشاءاللہ

04/08/2026

فانی دنیا

03/08/2026
02/08/2026

کے پی کے کا بزدار

30/07/2026

عمران خان کی رہائی کے لئے اگر پی ٹی آئی لیڈر شپ مخلص ہوتی تو ہر دوسرے دن جلسہ، جلوس، لانگ مارچ کے ڈرامے کرنے کی بجائے مزاکرات و مفاہمت کی طرف آتی۔ کشمیر کے مسئلے پر بھی حکومتی صفوں میں کھڑے ہونے کی بجائے غیر ریاستی بیانئے بنائے گئے۔ یو ٹیوبروں نے ڈالر تو بنائے لیکن عمران خان کا نہ سوچا۔ ریاست کے خلاف جنگ کوئی نہیں جیت سکتا۔ مواقع آتے رہتے ہیں۔فائیدہ اٹھانا چاہئے۔ زور زبردستی اور اجتماعات کر کے یہ جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔

عمر نذیر کشمیری کے ساتھ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد۔وضاحت کریں گے۔
29/07/2026

عمر نذیر کشمیری کے ساتھ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد۔وضاحت کریں گے۔

Address

Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Affiliate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Affiliate:

Shortcuts

Share