Zelix Digital

Zelix Digital Zelix Digital | Premier Growth Agency & Skill Hub
Scaling brands. Training experts.

تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے حج کا مبارک دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک ہم سب کی خواہشات کو شرعی تقاضوں کے ساتھ...
26/05/2026

تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے حج کا مبارک دن بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ پاک ہم سب کی خواہشات کو شرعی تقاضوں کے ساتھ پورا فرمائے آمین

Zelix Digital

انہوں نے تقریباً کوئی ایک ماہ پہلے رابطہ کیا تھا فیسبک سے۔ لوکل SEO کی فیلڈ میں بالکل نئی تھیں پہلا پراجیکٹ ہی ایسا ملا ...
22/05/2026

انہوں نے تقریباً کوئی ایک ماہ پہلے رابطہ کیا تھا فیسبک سے۔
لوکل SEO کی فیلڈ میں بالکل نئی تھیں پہلا پراجیکٹ ہی ایسا ملا جس میں گوگل بزنس پروفائل اپروو نہیں ہو رہی تھی۔

پرپوزل لکھنے سے لیکر گوگل کی سپورٹ ٹیم سے بات کرنے تک مکمل راہنمائی کی تھی کچھ انہوں نے خود اے آئی سے مدد لی تھی۔
نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ 150$ اس کام کے انہیں مل چکے ہیں اور کلائنٹ کے ساتھ ماہانہ 300$ کی ڈیل بھی ہو چکی ہے۔ اسکے علاوہ ویب سائٹ کی ایس ای او کا بھی پرپوزل بنا کر بھیجا ہے اگر وہ بھی اپروو ہو گیا تو 650$ الگ سے ملیں گے

This is the power of Local SEO 🔥

Zelix Digital
Umer Saeed

19/05/2026

جو لوگ آنلائن کام کرنا چاہتے ہیں یا فری لانسنگ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں اور پریشان ہیں کہ وہ کہاں سے شروع کریں تو وہ یہ والی ویڈیو لازمی دیکھیں ۔

اس ویڈیو میں جو کام میں نے کیا ہے وہ کام آپ خود بھی کرکے دیکھ سکتے ہیں اور اپنے سوالات کرسکتے ہیں۔

بات کرنے کا مقصد یہی ہے کہ آپ لوگ جتنا سوچیں گے اتنا زیادہ ٹائم آپکے ہاتھ سے نکلتا جاۓ گا۔

مزید معلومات کے لئیے ہمارا آفس وزٹ کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923061371137

Zelix Digital

تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے ذولحجہ کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک سب کے لئیے آسانیاں فرماۓ ۔ جو لوگ حج کرنے گئے ہ...
17/05/2026

تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے ذولحجہ کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک سب کے لئیے آسانیاں فرماۓ ۔ جو لوگ حج کرنے گئے ہیں انکا حج قبول فرماۓ اور جو لوگ قربانی کر رہے ہیں انکی قربانیوں کو بھی قبول فرماۓ۔ آمین

Zelix Digital

Address

Main Road Lateef Bagh
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zelix Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zelix Digital:

Share