Digital marketing by Amna Niazi

Digital marketing by Amna Niazi digital marketing consultant.. graphic designer. crafting

the magic of marketing, the science of sales

for more information contact me inbox
(2)

اسلام وعلیکم! کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ آپ کا بزنس گرو نہیں کر رہا ؟☑️اگر آپ بھی اپنے بزنس کو پروموٹ کروانا چاہتے ہیں اور...
24/06/2024

اسلام وعلیکم!
کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ آپ کا بزنس گرو نہیں کر رہا ؟

☑️اگر آپ بھی اپنے بزنس کو پروموٹ کروانا چاہتے ہیں اور اپنے بزنس کو دنیا کونے کونے تک لے کر جانا چاہتے ہیں....💰💰💫💫

تو ہم کے بزنس کو پروموٹ میں آپ کی مدد کرے گے....

انشاءاللہ آپ کی پروڈکٹ بھی سیل ہو گی اور آپ کو پرمننٹ کلائنٹس بھی ملے گے....

آج فائدا اٹھائے ہماری آفر سے....

مزید معلومات کے لئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے
📱03455822485

*✨یہ اُس کی تقسیم ہے۔۔ کہ وہ کُچھ کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے۔۔**کُچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کہ وہ اُنھیں بار...
04/02/2024

*✨یہ اُس کی تقسیم ہے۔۔ کہ وہ کُچھ کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے۔۔*

*کُچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کہ وہ اُنھیں بار بار سنتا ہے*

💖💖‏پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھـی ایک مکمـل آئیڈیل اور پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔،  بس فرق وہــ...
31/12/2023

💖💖
‏پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھـی ایک مکمـل آئیڈیل اور پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔، بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انسان اپنے معاملات اللّٰہ کــے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے
💖💖

خود کو کبھی"ماضی" کا قیدی مت بنائیںوہ ایک سبق تھا،  عمر بھر کی سزا نہیںاپنے "حال"میں اور ہر حال میں جینا سیکھیں کٹھن راس...
30/12/2023

خود کو کبھی"ماضی" کا قیدی مت بنائیں
وہ ایک سبق تھا، عمر بھر کی سزا نہیں
اپنے "حال"میں اور ہر حال میں جینا سیکھیں
کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں
کسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیں
ہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپ کو باکمال لگتا ہے
آپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے.. *ہنستے مسکراتے رہئے*

28/12/2023

اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ فری لانسنگ کیا ہوتی ہے ان کے لئے سوچا کیوں نہ چند اقساط میں اجتمائی جواب دے دوں

دوستو ۔۔ فری لانسز وہ ہوتاہے جو اپنا باس خود ہوتاہے، جو اپنے گھر میں بیٹھ کر کام کرتاہے، جو کام کے دوران اپنی مرضی کا لباس پہنتاہے، وہ صرف ان لوگوں کو جواب دہ ہوتاہے جن کا وہ فرنس لانس مارکیٹ‌میں کام کررہاہوتاہے۔

جیسا کہ 2016-2014سن کے اعدادوشمار کے مطابق 54 ملین امریکی فری لانسنگ کرتے ہیں، یعنی تقریبن پانچ کروڑ 40 لاکھ۔ کیا یہ بات جان کر آپ میں‌کوئی جوش وجذبہ پیدا ہوا کہ دنیا تبدیل ہورہی ہے! اب صبح نوبجے سے شام چھ بجے تک کام کرنے کا کلچر تبدیل ہورہاہے۔۔

اب لوگ اپنی مرضی اور مقام کے مطابق کام کرناچاہتے ہیں۔ جب وقت ملے، جتنا وقت ملے اور جہاں وقت ملے۔ ظاہر ہے کہ انھیں جتنی زیادہ پیسے کی ضرورت ہوگی ، اسی قدر زیادہ کام کریں گے، اسی قدر زیادہ کمائیں گے۔

ایک وقت تھا کہ میں نے بھی یہ شعبہ اسی لئے منتخب کیاتھا کہ میں بندشوں سے آزاد ہوجائوں‌گا۔ میں چاہتا تھا کہ میں وہ کام کروں جس سے مجھے خوشی ملتی ہے۔ میں اپنے آپ کو جوابدہ بنناچاہتاتھا اور اسی انداز میں پیسے کمانا چاہتا تھا۔

جیسا کہ پانچ کروڑ 40 لاکھ امریکی فری لانسرز محض ڈیجیٹل فری لانسرز نہیں ہیں۔ ان میں سے کچھ آن لائن کام کرتے ہیں جبکہ بہت سے آف لائن بھی کام کرتے ہیں، ان کا ڈیجیٹل دنیا سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا۔ ان میں‌سے کوئی ٹھیکے دار، کوئی کارپینٹر، کوئی ٹرک ڈیلیوری والا ہوتاہے، بعض کا ڈراپ شپنگ کے شعبے سے بھی تعلق ہوتاہے۔
میں‌یہ مشورہ نہیں دوں گا کہ آپ اپنا سارا کام چھوڑ کر، اپنی نوکری سے راتوں رات استعفیٰ‌دے کرفری لانسنگ کی دنیا میں کود جائیں۔ میں ایسا ہرگزمشورہ نہیں دوں‌گا۔ میں‌یہ چاہوں‌گا کہ آپ اپنا آج اس قدرسخت محنت کرکے گزاریں کہ کل اسی کی بنیاد پر اپنی ملازمت چھوڑیں۔

یعنی آپ صبح ملازمت کیجئے اور شام کو فری لانسنگ کیجئے۔ میں‌نے اپنی زندگی کے تین سال اسی طرح گزارے ہیں، پھر میں نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیاتھا۔

فری لانسنگ کاشعبہ دنیا میں‌سب سے زیادہ تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہاہے۔ آنے والے وقت میں فل ٹائم ملازمت ختم ہوجائے گی۔ علی بابا کے جیک ما کا کہناہے کہ اگلے بیس برسوں کے دوران میں لوگ ایک دن میں چارگھنٹے کام کریں گے ، ان میں سے زیادہ سیلف ایمپلائیڈ ہوں‌گے۔

چنانچہ آپ بھی آج محنت کرلیجئے، فری لانسنگ شروع کیجئے، ایک بار پھر کہوں گا کہ ضروری نہیں کہ آپ اپنی ملازمت کو خیرباد کہیں، دفتر سے واپس آنے کے بعد فری لانسنگ کی کوئی صلاحیت حاصل کریں،

پاکستان میں فری لانسنگ میں کام آنے والی مختلف صلاحیتیں سکھارہی ہے،آپ اس صلاحیت میں مسلسل اور زیادہ سے زیادہ مشق کے ذریعے مہارت حاصل کیجئے۔۔

اس کے بعد بحیثیت فری لانسر اپنی صلاحیت دنیا کے سامنے پیش کیجئے، اس کے ذریعے نہ صرف آپ خود خوشحال ہوں گے بلکہ پاکستان کو بھی خوشحال کریں گے
کیوں کہ پاکستان زیر تعمیر ہے ۔۔

دو طرح کے لوگوں پر مہنگائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ایک وہ جو اپنے ابو کے پیسے پہ عیاشی کرتے ہیں۔دوسرے وہ جو اپنی مالی حال...
22/12/2023

دو طرح کے لوگوں پر مہنگائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔

ایک وہ جو اپنے ابو کے پیسے پہ عیاشی کرتے ہیں۔

دوسرے وہ جو اپنی مالی حالت کا زمہ دار خود کو مان لیتے ہیں۔

پہلی قسم کے لوگوں پہ ایک کہانی یاد آ رہی ہے پر وہ بعد میں سناؤں گا۔

چلیں دوسری قسم کے لوگوں پہ بات کرتے ہیں۔

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی صلاحیتوں پہ کام کرتے ہیں۔ روز نیا سیکھتے ہیں ۔ وقت کے ساتھ ساتھ خود کو upgrade کرتے ہیں ۔

ہر روز ان کی آمدن بڑھتی جاتی ہے۔ اور مہنگائی ان کے پاس سے بھی نہیں گزرتی۔

22/12/2023

اگلا سال شروع ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں۔ اگلے سال کے لیے اپنا ویژن بنائیں۔ کچھ مقاصد سامنے رکھیں۔ ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے کیا وسائل مطلوب ہوں گے۔ وہ وسائل کدھر سے آئیں گے۔ مکمل ورکنگ کریں۔ تاکہ زندگی کو، کوئی مقصد دیا جاسکے۔
کیا آپ نے اگلے سال کی پلاننگ کرلی؟؟

ہاں 👍
نہیں 😢
سوچا بھی نہیں 😇

19/12/2023

Start freelancing, it's a journey of independence, creativity, and limitless potential. Embrace the unknown, showcase your talents, and turn challenges into stepping stones. Build a network, stay persistent, and believe in the incredible path to financial empowerment you're creating. Your freelance adventure begins now—make it extraordinary!

17/12/2023

ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں، خاموشی اختیار کر لیں، یاد رہے ہر وقت کا دستیاب رہنا، پیچھے پڑے رہنا، ہر وقت کی شکایتیں آپکی اہمیت کو گھٹاتی ہیں۔
بھیک میں خیرات ملتی ہے۔ مقام، مرتبہ اور عزت نہیں۔۔۔

یہ تو تھی ماہرین نفسیات کی بات۔۔۔اور میرے خیال سے کوئی بھی نفسیاتی مرض ہو اسکا سب سے بہترین علاج اللہ تعالی سے تعلق میں مضبوطی میں ہے۔۔۔دنیا والوں سے امیدیں لگانا آپکو تکلیف پہنچاتا ہے۔۔۔صرف ایک اللہ سے مانگیں۔۔۔مقام، مرتبہ اور عزت سب ملے گا۔۔۔آپ وہ سمجھیں اور کریں جو اللہ تعالی چاہتا ہے، آپکو ان شاء اللہ وہ سب ملے گا جو آپ چاہتے ہیں۔

Hello!Experience Shopify excellence today!Hi Business Owners/ Entrepreneurs!I'm bushra Shopify store setup with  highest...
24/11/2023

Hello!
Experience Shopify excellence today!
Hi Business Owners/ Entrepreneurs!
I'm bushra Shopify store setup with highest experienced
*My services include*
💠Virtual Assistant
💠Shopify store setup
💠Mobile responsive
💠Premium themes
💠Creative design
💠SEO compatible
💠 Integration of Payment Gateways
💠 Fast Loading Times for Better User Experience

Doing A Business? Great! - But Missing Out Online Presence without Website?

Success Starts with A Great Idea -> Design Your Dream Website & Grow Your Business!💻

4 Step Simple Process :
==================
1) Planning -> 2) Design -> 3) Development -> 4) Launch

Boost Your Online Presence With A Brand New Premium Website!
1. Designed for non-technical people, it is extremely easy to use.
2. Build responsive pages that work seamlessly on any device.
3. No bloat, optimized for perfect loading speed.
4. The only page builder for designing any page type: Landing page, Home page, Product page, Cart page, or even 404 page.
5. Built-in aEye-catching Shopify store design.
🌟 Why Choose Us? 🌟

✅ Expertise in Conversion Rate Optimisation
✅ Focus on Performance and Speed
✅ Proven Results that Drive Sales
✅ 5 Star Reviews from Happy Clients

Feel free to contact me inbox
+923138714564
It's time to take step and grow up.

Address

Mianwali

Telephone

+923455822485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital marketing by Amna Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital marketing by Amna Niazi:

Share