20/08/2025
یقیناً داد کے مستحق ہے فیروز خیل گراونڈ کی انتظامیہ خاص کر رحیم بت، ظفر خان،افسر حکیم،رحمت اللہ اور پورا اہلیان فیروزخیل جنھوں نے ایک ایسے علاقے میں پورا فلڈ لائٹ کرکٹ ایونٹ کر وایا جہاں نہ کوئی سپونسر ہے اور نہ کوئی ایسا گیسٹ وغیرہ جو تعاون کر سکے اس کے باوجود 6 راتاں ایونٹ سجانا بہت حوصلے اور جگر کی بات ہے جو فیروز خیل والوں نے کر دیکھایا چھوٹی موٹی غلطیاں اور خامیاں رہ جاتی ہے لیکن اپنی جیب سے انویسٹ کر کے لوگوں کو انٹرٹین کروانا بہت بڑی بات ہے ایک بڑا ایونٹ کروانے پر اہلیان فیروز خیل کو مبارک باد