Niazi maven marketing agency

Niazi maven marketing agency Greetings !!! welcome to Niazi maven marketing agency official page .

we are providing the services of advertisment of your business and handling of your social media accounts
just contact now for amazing services
Thank you �

31/05/2024

اس ویڈیو کو دیکھ کر یہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آگئے جو جملے یہودی کمانڈر نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھے۔ آج بالکل سچ ثابت ہوئے جب سلطان صلاح الدین نے یہودی کمانڈر کو جنگ کے دوران گرفتار کیا تب اس نے کہا کہ آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو پھر سے سلطان صلاح الدین ایوبی جسے مرد مجاہد پیدا کرے۔ ایسے تعلیمی نظام پر تو شائید لارڈ میکالے بھی کان پکڑ لیتا۔

ہائے ہائے امت مسلمہ ہے اسلامی جمہوریت پاکستان

17/07/2022
وال پیپر سائیز =    چوڑائ "1 2   چوڑائ "42 کورڈ ایریا  = 49  سکوئر فٹ/رول              واٹس ایپ کریں اور گھر بیٹھے وال پ...
17/05/2022

وال پیپر سائیز = چوڑائ "1 2 چوڑائ "42
کورڈ ایریا = 49 سکوئر فٹ/رول
واٹس ایپ کریں اور گھر بیٹھے وال پیپر ڈیزائن واٹسایپ کے ذریعے پسند کریں اور پورے پاکستان میں وال پیپر ڈیلیور کروایں.
اسلام آباد شہر میں سائیٹ وزٹ کروایں سائیٹ وزٹ کے کوئ چارجز نہیں ڈیزائن پسند کریں وال پیپر ہماری پروفیشنل ٹیم لگا کر دے گی۔۔۔

-----------------------------------------------
Address:
G -7/3 ,Near Sitara market islamabad

WhatsApp number
https://wa.link/5pny0h

Note 🤗 Free delivery and free stepup in twins cities

Business Account

23/04/2022

*انٹرنیٹ اور خصوصا سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے ایک نصیحت*

افادہ عام کے لیئے

گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور باہمی رابطوں کے دیگر تمام ذرائع درحقیقت ایک گہرا سمندر ہیں جس میں لوگ اپنے اخلاق کو کھو رہے ہیں اور دماغی صلاحیتیں کھپا رہے ہیں۔ ان میں بوڑھے بھی ہیں اور جوان بھی۔ اس سمندر کی بے رحم موجیں نہ صرف ایک خلق کثیر کو ہلاک کرچکی ہیں بلکہ ہماری عورتوں کی حیا بھی نگل چکی ہیں۔

اس میں انہماک سے بچو۔
اس میں انہماک سے بچو۔
اس میں انہماک سے بچو۔

انٹرنیٹ پر تمہارا رویہ شہد کی مکھی کی طرح ہونا چاہیئے، صرف عمدہ باتوں پر توجہ مرکوز کرو، خود بھی استفادہ کرو اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچاؤ۔ عام مکھی کی طرح ہر گندی اور صاف چیز پر مت بیٹھو، مبادا دوسروں تک بیماری کے جراثیم منتقل کرنے لگو اور تمہیں اس کا احساس ہی نہ ہو۔

انٹرنیٹ ایک بڑی مارکیٹ ہے، یہاں کوئی بھی اپنی چیز مفت لے کر نہیں بیٹھا، ہر شخص اپنا سودا کسی نہ کسی عوض پر دینے کا خواہشمند ہے۔ کوئی اپنی چیز کا سودا اخلاق کی قیمت پر کرنا چاہتا ہے تو کسی کو فکری انتشار کی تجارت پسند ہے۔ بعض کا مقصد شہرت اور حبِ جاہ ہے اور ایسے بھی ہیں جو اپنے تئیں خیر خواہی کا جذبہ رکھتے ہیں۔ اس لیئے خریداری سے پہلے سامان کی خوب چانچ پڑتال کرو۔

تعلقات قائم کرنے میں بھی احتیاط سے کام لو، بعض تعلقات شکاری کے جال کے مانند ہیں، بعض برائی کا سرچشمہ ہیں، کچھ بے حیائی اور فسق وفجور پر مبنی ہیں اور کچھ کا انجام تباہی اور بربادی ہے۔

نشرو اشاعت میں بھی محتاط رہو، جن باتوں سے شریعت نے منع کیا ہے انہیں کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کرو۔ یہ نیکیوں اور گناہوں کی تجارت ہے۔ تم کیا سودا بیچ رہے ہو اس پر تمہاری گہری نظر رہنی چاہیئے۔

کسی تحریر پر کمنٹ یا اسے شیئر کرنے سے پہلے خوب اچھی طرح بار بار سوچ لیا کرو کہ یہ اللہ کی خوشنودی کا باعث ہے یا ناراضی کا۔

ایسے شخص کی دوستی پر بھروسہ مت کرو جسے تم نے اپنی آنکھوں سے نہ دیکھا ہو، لوگوں کی تحریروں سے انہیں سمجھنے کی کوشش مت کرو۔ یہ دوست کے بھیس میں اجنبی ہیں، ان کی تصویروں میں ڈبنگ (جعلسازی) ہے، ان کا اخلاق وکردار مخفی ہے، ان کی گفتگو میں ملمع سازی ہے، ان کے چہروں پر ماسک (خ*ل) ہیں، یہ جھوٹ بھی ایسے بولتے ہیں کہ سچائی کا گمان ہوتا ہے۔

بہت سے عقلمند دکھائی دینے والے در حقیقت بڑی حماقت میں مبتلا ہیں

کتنے خوبصورت ایسے ہیں جو حقیقت میں بد صورت ترین ہیں

بہت سے سخی نظر آنے والے ایسے ہیں جن کا شمار کنجوس ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔

بے شمار ایسے ہیں جو شجاعت کے وصف سے شہرت رکھتے ہیں مگر پرلے درجے کے بزدل ہیں۔

سوائے ان کے جن پر اللہ کریم کی رحمت ہو۔ تمہارا شمار بھی انہی میں ہونا چاہیئے۔

فرضی نام (فیک آئی ڈیز) رکھنے والوں سے بھی دور رہو۔ ایسے لوگ اعتماد سے عاری ہوتے ہیں، سو اس شخص پر کیونکر اعتماد کیا جائے جسے خود پر ہی اعتماد نہ ہو اور تم بھی فرضی نام اختیار مت کرنا، کیونکہ اللہ ہمارے لمحہ لمحہ کے ہر راز سے واقف ہے۔

جو تیرے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرے اس کے ساتھ ویسا ہی رویہ اختیار مت کرنا، تمہارا رویہ تمہاری اپنی شخصیت کا ہے اور اس کا کردار اپنی شخصیت کا آئینہ دار ہے۔ سو تم اپنے اخلاق کی نمائندگی کرو اس کے اخلاق کی نہیں۔ ظاہر ہے برتن سے وہی کچھ چھلکے گا جو اس کے اندر ہے۔

کوئی چیز لکھنے سے پہلے ہزار بار سوچو، تم جب لکھتے ہو تو تمہارے فرشتے بھی لکھ رہے ہوتے ہیں، اور اس سارے عمل کی نگرانی براہِ راست اللہ تعالٰی کرتے ہیں

انٹرنیٹ کے بحرِ ظلمات میں جس چیز کا مجھے سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ نظر کا غلط استعمال ہے یعنی ایسی تصویریں اور ویڈیو کلپس دیکھنا جن میں فسق وفجور اور اللہ کی نافرمانی ہو۔ اگر تو اپنے نفس کو ان محرمات سے دور رکھ سکے تو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے بھرپور استفادہ کرنا اور اس سے دین کی نشرو اشاعت کا کام لینا، لیکن اللہ نہ کرے اللہ محفوظ رکھے اگر تمہارا نفس ان محرمات کے شکنجے میں پھنسا ہوا ہے تو انٹرنیٹ کی دنیا سے ایسے دور بھاگنا جیسے انسان وحشی درندے سے بھاگتا ہے ورنہ روزِ محشر تیرا سامنا اللہ سے ہوگا اور دوزخ تیرا ٹھکانہ بنے گی۔

انٹرنیٹ غفلت اور شہوت کا ایک بڑا باعث ہے اور انہی دو چیزوں کے ذریعے شیطان نفس پر حاوی ہوتا ہے۔ دھیان رہے کہ انٹرنیٹ تمہارے فائدے کے لیئے ہے اس سے فائدہ اٹھاؤ، یہ غفلت کے لیئے نہیں کہ اسی کے ہو کر رہ جاؤ، اس سے تعمیر شخصیت کا کام لو تخریب کا نہیں، نیز قیامت کے دن اسے اپنے حق میں گواہ بناؤ نہ کہ اپنے خلاف۔

اللہ تبارک وتعالی عمل کی توفیق عطا فرمائیں.. آمین

20/04/2022

I am a Facebook and Instagram ads expert.
I will help 5 people with there ads for free. Just for your help not for my portfolio..
Interested let me know .
maven marketing agencyNaizi maven marketing agency

14/04/2022

ایک ایک فٹ کے سو گڑھیں کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا۔۔۔ لیکن سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا۔۔۔

اپنی صلاحیتوں اورقابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کے بجائے ایک ہی جگہ پر اپنی تمام صلاحیتں لگائی جائیں تو اس کا بہترین صلہ ملتا ہے۔۔۔ آپ نے دیکھا ہوگا جو لوگ کسی ایک ہی فیلڈ کو منتخب کر کے اپنی تمام تر قوتیں اور صلاحیتیں اس میں صرف کرتے ہیں وہ کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے ہیں اور اس فیلڈ میں جھنڈے گاڑھتے ہیں۔۔۔

لیکن جو لوگ فیلڈ تبدیل کرتے رہتے ہیں انہیں کبھی کامیابی نصیب نہیں ہوتی اور ہمیشہ در بدر ہی رہتے ہیں۔۔۔ کچھ عرصہ ایک فیلڈ میں لگایا مزا نہیں آتا دل نہیں لگتا یا سمجھ نہیں آتی تو اسے چھوڑ کر دوسری فیلڈ جوائن کر لیتے ہیں۔۔۔ دوسروں کی دیکھا دیکھی چلنے والے اور دوسروں سے متاثر ہوکر اپنے نظریات و افکار تبدیل کرنے والے اور دوسروں کے پیچھے چلنے والے کبھی صحیح راستہ نہیں اپنا سکتے۔۔۔

اللہ نے ہر انسان کو مختلف صلاحیتوں اور قابلیت سے نوازا ہے، ہر انسان مختلف خوبیوں کا مالک ہوتا ہے، ہر انسان اپنے آپ میں ایک ہیرا ہوتا ہے۔۔۔ ہر انسان کی ذہنی استعداد الگ اور منفرد ہوتی ہے اور ہر انسان کچھ نیا کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔ اس لئے اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کے مطابق کسی ایک فیلڈ کا انتخاب کر کے اسی میں اپنا تمام وقت اور استعداد صرف کریں اور اسی فیلڈ کو مقصد بنا کر خوب محنت، شوق، جذبہ اور لگن سے جڑے رہیں۔۔۔ ان شاء اللہ العزیز کامیابی آپ کے قدم چومے گی اور بلندی کی معراج مقدر ہوگی۔۔۔

Niazi maven marketing agency
Naizi maven marketing agency

ٹرمپ کارڈ آرٹیکل 5 کے تحت قاسم سوری نے اجلاس برخواست کر دیا اور کہا کہ عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کرتا ہوں اپنے اختیار...
03/04/2022

ٹرمپ کارڈ آرٹیکل 5 کے تحت
قاسم سوری نے اجلاس برخواست کر دیا اور کہا کہ عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کرتا ہوں اپنے اختیارات کے تحت 25 اپریل تک اجلاس ختم قرارداد مسترد کرتا ہوں

کھیل ختم
Niazi maven marketing agency
PM IMRAN KHAN PTI



Last  Inshallah Khan will 🏆🏆..   NiNiazi maven marketing agencyaNiazi maven marketing agencyaNiazi maven marketing agenc...
03/04/2022

Last
Inshallah Khan will 🏆🏆..


NiNiazi maven marketing agencyaNiazi maven marketing agencyaNiazi maven marketing agencygency
NaNaizi maven marketing agencyaNaizi maven marketing agencyaNaizi maven marketing agencygNaizi maven marketing agency

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923340685228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niazi maven marketing agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Niazi maven marketing agency:

Share