Niazi Online

Niazi Online Expert Digital Marketer. Content Writer. English Teacher.

26/07/2023

"The more you listen the more you speak", is the only rule to learn any language.

26/07/2023

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔

شاید آپ میں سے زیادہ تر لوگ مجھے جانتے ہوں، لیکن پھر بھی اپنا تعارف کراتے دیتا ہوں۔میں عبد القدیر خان میانوالی سے تعلق رکھتا ہوں۔میں نے انگلش میں ایم-اے کر رکھا ہے، اور اب ایک کالج میں ٹیچر ہوں۔

ایک ٹیچر ہونے کے ناطے میں آج کل کے جدید علوم سے باخوبی واقف ہوں ۔ اور میں یہ جانتا ہوں کہ آئے روز دنیا ڈیجیٹل سے ڈیجیٹل ہوتی جا رہی ہے۔ اور ایسے اگر آپ اپنی رفتار دنیا کے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں تو بے حد ضروری ہے کہ ڈیجیٹل سکلز سیکھ لی جائیں۔ آپ میری یہ بات لکھ کر لے لیں کے آئندہ کچھ عرصے میں سارا کاروبار آئن لائن ہونے والا ہے۔ اور جب لوگ کاروبار آئن لائن کریں گے تو اُن کو ڈیجیٹل مارکیٹرز کی ضرورت ہوگی۔

تو دراصل میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ رہا ہوں اور چاہتا ہوں کے آپ سب لوگ بھی سیکھیں۔ کیونکہ آج سیکھیں گے تو کل کی دنیا سے مقابلہ کر پائیں گے۔ انشاءللہ میرا یہ پیج آپ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں معلومات دے گا اور آپ کو انگش زبان بھی سکھائے گا۔ اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو پیج کو لائیک کریں اور اپنا مسقبل سنواریں۔

Address

Mianwali City
Mianwali

Telephone

+923070969796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niazi Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Niazi Online:

Share