Rida۔Mama

Rida۔Mama Be good, do good, look good.

12/02/2026
16/01/2026

حفاطت کی دعا

اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِي بِالإسْلَامِ قَائِمًا ، وَ احْفَظْنِي بِالإسْلَامِ قَاعِدًا ، وَ احْفَظْنِي بِالْإسْلامِ رَاقِدًا ، وَ لَا تُشْمِتْ بِي عَدُوًّا حَاسِدًا ، اَللّٰهُمَّ إنِّي أسْأَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ ، وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ

اے اللہ! میری حفاظت فرما اسلام کے ساتھ کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھے ہونے کی حالت میں (یعنی میں کھڑے، بیٹھے اور سوتے ہر حال میں ایمان و اسلام کے ساتھ محفوظ رہوں) اور میرے دشمنوں اور حاسدوں کو تیرے کسی فیصلہ سے شماتت کا موقع نہ ملے اے اللہ! تیرے ہاتھ میں خیر کے جو خزانے ہیں میں تجھ سے ان کو مانگتا ہوں اور تیرے قبضہ میں جو شر ہے اس سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں

16/01/2026

*آجکی آخری پوسٹ*

*اللَّه کی محبت پانے کے لیے گناہوں چھوڑ دیں کچھ ایسا جو اللَّه کو پسند نہیں ہے کسی کو برے نولز پڑھنے کی عادت ہوتی ہے ، گانے سننا ، کوئی حرام تعلق* *میں انوالو ہوتا ہے opposite جینڈر سے دوستیاں وغیرہ چھوڑ دیں اللَّه کیلئے چھوڑ دیں کتنے دن سکون نہیں ملے گا ایک دن ، دو دن ، ایک ہفتہ* ، *ایک مہینہ کر لینا برداشت خود کو روک لینا یہ کچھ عرصے کی اذیت آسان ہو گی اس اذیت کے مقابلے جو قیامت کے دن شرمندگی سے سر جھکا کر ملے گی پتا ہے ہم اس وقت کہہ رہے ہوں گے کاش* *کسی نے روک لیا ہوتا کسی نے بتا دیا ہوتا کاش میں ایسا نا کرتی میں نے کیوں حرام محبت کی ، کیوں میں گانے سنتی تھی ، کیوں میں فحاشی کے نزدیک جاتی تھی لیکن اس وقت کچھ کام نہیں آئے گا کچھ بھی نہیں ابھی وقت ہے ہٹ جائیں پیچھے اللَّه معاف کر دے گا ضرور کرے گا یہ نا سوچو کتنا آگے نکل آئے ہو بس یہ یاد رکھو وہ کرے گا معاف تمہارا دل صاف ہے تو وہ ضرور کرے گا کیونکہ اللہ اس بندے کو بہت پسند فرماتے ہیں جو گناہوں سے توبہ کرتے ہیں*
*اللَّه کیلئے اس کی محبت کیلئے چھوڑ دو صرف زبان سے دعویٰ نا کرو کچھ کر کے بھی دکھاؤ اور کہں کے اے اللہ میں نے آپ کیلئے یہ چھوڑ دیا میں پیچھے ہٹ گئی حلانکہ بہت آگے نکل آئی تھی لیکن میں واپس آگئی آپ کو پتا ہے جب ہم اس کیلئے کچھ* *چھوڑیں تو وہ خالی ہاتھ نہیں رہنے دیتا وہ عطا کرتا ہے کچھ ایسا جو دل کو راحت اور روح کو چین دینے والا ہو پلیزز اللہ کیلئے کچھ چھوڑ دیں کچھ ایسا جس سے اللہ ناراض ہوتے ہیں ہوتا*
*اللَّه سے جڑ جائیں میری بہنو بیشک اسکے ساتھ جڑنے میں ہی ہماری دنیاوآخرت کی کامیابی ہے*

Address

Mianwali

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923134473333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rida۔Mama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rida۔Mama:

Shortcuts

Share