Iqra Branding Agency

Iqra Branding Agency Crafting compelling visuals and driving digital success _ I am Iqra, your go-to Graphic designer and Digital marketer. Contact us... if you dare.

21/06/2024

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام ، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــین

‏السلام علیکم! ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو " عیــــــــــدمبارکــــــــ" الله آپ سب کواورآپ كے...
17/06/2024

‏السلام علیکم! ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو " عیــــــــــدمبارکــــــــ" الله آپ سب کواورآپ كے اہل وعيال كو ڈهيروں خوشياں نصیب فرمائے
آمین ثم آمین..!!😍😍

*سچائی کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا۔۔۔۔۔۔  کیونکہ اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا...
04/06/2024

*سچائی کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔۔۔*💙
کثرت سے درود پاک پڑھتے رہے🥰

*آپ جو دیکھتے ہیں، آپ جو پڑھتے ہیں،* آپ جو سنتے ہیں، اس کے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں.*اس لیے اچھا دیکھیں، ...
28/05/2024

*آپ جو دیکھتے ہیں، آپ جو پڑھتے ہیں،* آپ جو سنتے ہیں، اس کے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں.
*اس لیے اچھا دیکھیں، اچھا پڑھیں اور اچھا سنیں...!!🌹♥️🌹*

گرمیوں میں جوس کا استعمال نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ تپتی ہوئی دوپہر میں ایک ٹھنڈا اور تازہ جوس پینا نہ صرف جسم کو فرح...
28/05/2024

گرمیوں میں جوس کا استعمال نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ تپتی ہوئی دوپہر میں ایک ٹھنڈا اور تازہ جوس پینا نہ صرف جسم کو فرحت بخشتا ہے بلکہ پانی کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے۔ گرمی کے موسم میں عام طور پر لوگ تربوز، آم، اور لیموں کا جوس زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ پھل نہ صرف ذائقے میں بہترین ہوتے ہیں بلکہ ان میں پانی کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے۔ جوس پینے سے جسم کو وٹامنز اور منرلز ملتے ہیں جو صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں اور گرمی کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس طرح جوس گرمیوں میں نہ صرف تازگی بخشتا ہے بلکہ صحت کو بھی برقرار رکھتا ہے۔
کسی بھی پروڈکٹ کا فرسٹ امپیریشن ہوتا ہے اُس پروڈکٹ کی پیکیجنگ اور اور اسکا پوسٹر۔ اگر آپ کسی بھی کاروبار سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے پروڈکٹ کی پیکیجنگ اور پوسٹر بنوانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں Iqra Branding Agency پر۔
اور فرسٹ دس کسٹمرز کیلیۓ سپیشل آفر ہے۔

اسلام علیکمگرم دوپہر کے وقت، جب سورج اپنی پوری آب و تاب سے چمک رہا ہو، ایک ٹھنڈی آئس کریم کا پہلا لقمہ ایک لاجواب تازگی ...
26/05/2024

اسلام علیکم
گرم دوپہر کے وقت، جب سورج اپنی پوری آب و تاب سے چمک رہا ہو، ایک ٹھنڈی آئس کریم کا پہلا لقمہ ایک لاجواب تازگی بخشتا ہے۔ جیسے ہی کریمی آئس کریم زبان کو چھوتی ہے، اس کی ہلکی پگھلتی ہوئی مٹھاس اور ٹھنڈک کا احساس گرم موسم کی شدت سے ایک حسین تضاد پیدا کرتا ہے۔ چاہے وہ کلاسک ونیلا کا مزہ ہو، چاکلیٹ فج کی لذت، یا تازہ اسٹرابیری کی جاندار خوشبو، ہر لقمہ سورج کی تمازت سے عارضی نجات دلاتا ہے۔ محلے میں آئس کریم کی گاڑیاں اپنی مخصوص دھن بجاتی ہوئی آتی ہیں، بچوں اور بڑوں کو اپنے ساتھ ایک میٹھے اور یادگار لمحے میں شریک ہونے کی دعوت دیتی ہیں۔ ان مشترکہ لمحوں میں، آئس کریم گرمی کی شدت کو خالص اور سادہ خوشی میں بدل دیتی ہے۔
کسی بھی پروڈکٹ کا فرسٹ امپیریشن ہوتا ہے اُس پروڈکٹ کی پیکیجنگ اور اور اسکا پوسٹر۔ اگر آپ کسی بھی کاروبار سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے پروڈکٹ کی پیکیجنگ اور پوسٹر بنوانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں Iqra Branding Agency ۔
اور فرسٹ دس کسٹمرز کیلیۓ سپیشل آفر ہے۔

گرمی کے اس موسم میں ، یہ صاحب جہاں ملیں ، انھیں فوراً گرفتار کرکے گھر لے آئیں ؛ کچھ دیر فریج میں قید کرنے کے بعد انھیں چ...
23/05/2024

گرمی کے اس موسم میں ، یہ صاحب جہاں ملیں ، انھیں فوراً گرفتار کرکے گھر لے آئیں ؛ کچھ دیر فریج میں قید کرنے کے بعد انھیں چیر پھاڑ کر ......... بلکہ ان کی چمڑی ادھیڑ کر رکھ دیں !

اِن سے برآمد ہونے والے لال سرخ ٹکڑے نمک لگا کر کھائیں ، ہوسکے تو کھجوروں کے ساتھ لیں ۔

پیٹ صاف ، معدہ ٹھیک ، ہاضمہ درست ، گرمی دور !! ؎

دیتا ہے دل کو چین ، جگر کو سکون بھی
پیدا بدن میں کرتا ہے کافی یہ خون بھی

چکر جو سر کو آئیں مئی اور جون میں
تربوز کھانے سے ، بدلیں گے سکون میں

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Branding Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqra Branding Agency:

Share