Fasii Niazi Official

Fasii Niazi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fasii Niazi Official, Social Media Agency, mmmm, Mianwali.

سہیل آفریدی کو کوئی یہ مشورہ دے کہ 27 کی رات اعلان کر دیں:“مارچ ایک ہفتے بعد ہوگا!” 😂قسم سے جن لوگوں نے اتنے دنوں سے انت...
24/09/2026

سہیل آفریدی کو کوئی یہ مشورہ دے کہ 27 کی رات اعلان کر دیں:

“مارچ ایک ہفتے بعد ہوگا!” 😂

قسم سے جن لوگوں نے اتنے دنوں سے انتظامات کیے ہوئے ہیں، ان کو ایسا لوز موشن لگے گا کہ سمجھ نہیں آئے گی رکنا ہے یا سب کو واپس بھیجنا ہے۔ 🤣

یہ پی ٹی آئی کے مارچ کرنے سے بھی بڑا سرپرائز ہوگا!
کیونکہ سامنے والے پوری تیاری کے ساتھ بیٹھے ہوں گے اور اچانک تاریخ ہی آگے چلی جائے گی۔ 😂

ہر کام صرف زور سے نہیں ہوتا، کبھی کبھی دماغ اور حکمتِ عملی بھی استعمال کرنی چاہیے۔ 😉

اگر سہیل آفریدی میں ذرا سی بھی “حکمت” موجود ہوئی تو میرے خیال میں یہ بھی ایک دلچسپ آپشن ہو سکتا ہے۔ 😂🔥

سیاست میں کبھی کبھی خاموشی، انتظار اور اچانک فیصلہ ہی سب سے بڑا سرپرائز بن جاتا ہے۔ 😜

23/09/2026
اسلام آباد پولیس کو امن و عامہ کی صورتحال سے نمٹنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید نیٹ لانچر فراہم کر دیا گیا
23/09/2026

اسلام آباد پولیس کو امن و عامہ کی صورتحال سے نمٹنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید نیٹ لانچر فراہم کر دیا گیا

22/09/2026

*🇵🇰میرے پاکستانیوں ٹھک تو نہیں گئے مایوس مت ہونا منزل صرف کچھ۔ دن کی دوری پر ھے*
*27 ستمبر*👊
*خوف کہ بت توڑنے ہونگے*🔥

22/09/2026

پاپا آپ ظالم تو نہیں؟

22/09/2026

دارالحکومت میں 24 کلومیٹر کے ایریا میں کنٹینروں کو ویلڈنگ کر دیا گیا ایک مضبوط دیوار بنا دی گی

اسلام آباد پاکستان سے الگ ملک بن گیا وجہ پورا اسلام آباد پاکستان سے الگ کنٹیرستان بن گیا 🔥✌️

22/09/2026

*باپ نے ذہنی مریض کہا بیٹے نے جانور بول دیا ہے-*🔥

22/09/2026

اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں تقریر

مقصود چپڑاسی Shehbaz Sharif نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور حسبِ معمول پاکستان کا سر شـرم سے جھکا دیا

شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر پاکستان دہـشت گردوں کے خلاف اقدامات نہ کرتا تو دہـشت گرد آج لندن اور نیو یارک کی سڑکوں پر ہوتے

یہ اتنا خطرناک پوائنٹ ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا ہے

شہباز شریف کیا یہ کہنا چاہتا ہے کہ پاکستان ہی ساری دنیا میں ہونے والی دہـشت گردی کا مرکز ہے؟
یا پھر کیا اسکی بات کا یہ مطلب سمجھا جائے کہ پاکستان دہـشت گرد بنانے والی فیکٹری ہے؟

پاکستان کے اپنے وزیرِ اعظم نے ہی پاکستان کو دہـشت گردوں کی پناہ گاہ قرار دیا ہے

میں لـعنت بھیجتا ہوں اور اسکے ادارے پر اور اسکے ۔۔۔۔۔پر، اس ڈیڑھ فٹیہ کو اتنا بھی نہیں سکھایا کہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر کیا بولنا ہے اور کیا نہیں

یہی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی تھی جدھر عمران احمد خان نیازی نے اسـلامو فوبیا کا مقدمہ لڑا تھا اور دنیا کے سامنے پاکستان کا ایک مثبت چہرہ پیش کیا تھا

اور اب یہی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی ہے جدھر کھڑے ہوکر شہباز شریف نے پاکستان کو دہـشت گردوں کا سرغنہ قرار دے دیا ہے

اس بار پی ٹی آئی کو ایسی مار پڑے گی کہ پرانی مار بھول جائیں گے، حسن ایوب
21/09/2026

اس بار پی ٹی آئی کو ایسی مار پڑے گی کہ پرانی مار بھول جائیں گے، حسن ایوب

Address

Mmmm
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fasii Niazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fasii Niazi Official:

Shortcuts

Share