دو نہیں ایک پاکستان

دو نہیں ایک پاکستان دو نہیں ایک پاکستان

جیو نیوز کا ڈائریکٹر بھی توشہ خانہ سے لاکھوں روپے مالیت کی گھڑی فری میں لے اڑا حالانکہ اس کو فائزہ بیوٹی کریم لینی چاہیئ...
13/03/2023

جیو نیوز کا ڈائریکٹر بھی توشہ خانہ سے لاکھوں روپے مالیت کی گھڑی فری میں لے اڑا حالانکہ اس کو فائزہ بیوٹی کریم لینی چاہیئے تھی

Footballs Thief
12/03/2023

Footballs Thief

اشیاء خورد نوش کی قیمتوں مین اضافہ کے بعد عوام پر پٹرول بمب گرا دیا گیا پٹرول 209.86 فی لٹر
02/06/2022

اشیاء خورد نوش کی قیمتوں مین اضافہ کے بعد عوام پر پٹرول بمب گرا دیا گیا
پٹرول 209.86 فی لٹر

امپورٹیڈ حکومت نامنظور
02/06/2022

امپورٹیڈ حکومت نامنظور

مریم صفدر کا ٹویٹ  jan 21 2021
27/05/2022

مریم صفدر کا ٹویٹ jan 21 2021

امپورٹڈ حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرا دیا پٹرول 30 روپے  مہنگا نئی قیمت 179.86 روپے مقرر قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا...
26/05/2022

امپورٹڈ حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرا دیا پٹرول 30 روپے مہنگا نئی قیمت 179.86 روپے مقرر قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا ۔

19/05/2022

سرگودھا پاکستان مسّلم لیگ ن کے جلسہ کے فضائی مناظر

شکریہ گوجرانوالہ
18/05/2022

شکریہ گوجرانوالہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکان کا فیصلہ سنا دیا امپورٹڈ حکومت نا منظور
17/05/2022

سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکان کا فیصلہ سنا دیا
امپورٹڈ حکومت نا منظور

02/05/2022

ایک اور گواہی سامنے آ گئی پی ٹی ائی حکومت کیوں ختم کرائی گئی ۔۔
اس کا کہنا ہے پاکستان امریکہ مخالف پالیسیاں ختم کرے
چائنا کے ساتھ تعلق ختم کرے ۔۔
روس کی مخالفت کرے اور یوگریں کی حمایت کرے ۔۔
امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ

‏جب کرپشن کا حساب دینا تھا  اس وقت حسین نواز کا کہنا تھا کہ میں تو برطانوی شہری ہوں، میرے پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہو...
30/04/2022

‏جب کرپشن کا حساب دینا تھا اس وقت حسین نواز کا کہنا تھا کہ میں تو برطانوی شہری ہوں، میرے پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا۔
سرکاری دورہ اور پھر کل سرکاری میٹنگ میں یہ کس حیثیت سے شرکت کی اور کسی کی نمائیندگی کی؟

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دو نہیں ایک پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share