SMT mianwali

SMT  mianwali we want socialism in pakistan

17/07/2026
25/06/2026

آئیں ہم سب مل سوشلزم کو پرموٹ کریں کیونکہ یہی واحد نظام ہے جو غریب کو اسکے تمام تر بنیادی حقوق کا تحفظ دیتا ہے تعلیم صحت علاج روزگار فری مطلب ہر وہ سہولت جو اس وقت امیر کے پاس ہے اور غریب کا صرف خواب بن چکی ہیں تک رسائی دینے کا واحد حل سوشلزم کا نظام ہے اور پاکستان میں اس وقت برابری پارٹی واحد پارٹی ہے جو مکمل سوشلزم کے ہامی ہے برابری پارٹی میں شمولیت کریں اپنے لئے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے ۔۔۔۔۔
کوئی سیاسی پارٹی یا شخصیت اس وقت تک تبدیلی نہیں لا سکتی جب تک وہ اس سرمایہ دارانہ نظام سے نکل کر فیصلے نہ کریں یا عام عوام کو خود فیصلہ کرنے کے قابل نہ کر دیں ۔۔۔۔

25/06/2026

Address

Mianwali, Panjab
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMT mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share