YUSRA Marketing Agency

YUSRA Marketing Agency Let's grow your business together!

Yusra Marketing Agency is an innovative and results driven marketing agency dedicated to helping business thrive in the digital landscape.

07/08/2025

Prompt (for Veo 3):
Show a modern, professional office environment where people are working on laptops and smartphones. Include shots of screens displaying digital marketing elements like social media ads, website analytics, emails, and marketing dashboards. The visuals should feel energetic and tech-savvy. Add a smooth, professional Urdu voiceover that explains the power and benefits of digital marketing.

Voiceover (Urdu Script):
"آج کے دور میں کاروبار کی کامیابی صرف اچھی پروڈکٹ پر نہیں بلکہ اچھی مارکیٹنگ پر بھی منحصر ہے۔

موجودہ صورتحال میں اپنے پیارے ملک پاکستان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے ہر لمحہ دعا گو رہیں۔ جنگیں کبھی بھی مسائل کا حل نہی...
07/05/2025

موجودہ صورتحال میں اپنے پیارے ملک پاکستان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے ہر لمحہ دعا گو رہیں۔

جنگیں کبھی بھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں۔

اے اللہ!
دشمنوں کے شر سے میرے ملک کی حفاظت فرما۔ اور پاک فوج کو مضبوطی عطا فرما۔ آمین

تو پھر کون کون ہے آفر کے انتظار میں؟ جلدی سے کمنٹ میں بتائیے ۔۔ اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں۔۔
13/03/2025

تو پھر کون کون ہے آفر کے انتظار میں؟ جلدی سے کمنٹ میں بتائیے ۔۔ اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں۔۔

13/03/2025

السلام علیکم!

بہت جلد ہم اپنے پیج یسری مارکیٹنگ ایجنسی پر ایک بہت بڑی آفر لگانے والے ہیں ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے حوالے سے۔۔
اور یہ رمضان آفر ہوگی۔ بہت زیادہ فائدہ ملنے والا ہے آپ سب کو۔۔

عید قریب ہے تو جتنے زیادہ ایڈ چلوائیں گے اتنا ہی اچھا ریسپانس ملے گا اور کسٹمرز آئیں گے۔ ان شاءاللہ۔
تو جڑے رہیے ہمارے پیج کے ساتھ اور آفر کا انتظار کیجیے۔۔

کچھ چھن بھی جائے تو اللّٰه سے راضی رہا کریں، کیونکہ وہ ہمیں بہت سے ایسے شر کے راستوں سے بچاتا ہے کہ اگر ہم ان راستوں کے ...
11/03/2025

کچھ چھن بھی جائے تو اللّٰه سے راضی
رہا کریں، کیونکہ وہ ہمیں بہت سے ایسے شر کے راستوں سے بچاتا ہے کہ اگر ہم ان راستوں کے سپرد ہو جاتے تو جہنم کا ایندھن بنتے، اور مشکلات و مصائب ہماری کمر توڑ دیتیں.

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚viralシ

رمضان سایہ فگن ہےہر لمحہ قیمتی ہےہر گھڑی سعادت ہے۔ اپنے وقت کو بہترین گزاریں۔ زبان پر ہر لمحہ ذکر ہو۔ نماز، روزے ، تلاوت...
03/03/2025

رمضان سایہ فگن ہے

ہر لمحہ قیمتی ہے

ہر گھڑی سعادت ہے۔ اپنے وقت کو بہترین گزاریں۔ زبان پر ہر لمحہ ذکر ہو۔
نماز، روزے ، تلاوت اور نوافل کا خوب اہتمام کریں۔

اور ہر لمحہ شکر گزار رہیں کہ

اللہ نے ہمیں یہ بابرکت مہینہ عطا فرمایا۔۔ اللحمداللہ

آج خوب نیکیاں کما لیں۔ کیا پتہ کل یہ سب نصیب ہو نا ہو۔

خوب ساری دعائیں مانگیں اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ

عابدہ پروین

゚ 💰🧳

آج کی بہترین اور خوبصورت صبح کا آغاز ، کچھ خوبصورت باتوں سے۔۔آپ سبھی کے لیئے ‏گُمان اچھا رکھیں‏کچھ دروازے نہیں کھلے کیون...
06/02/2025

آج کی بہترین اور خوبصورت صبح کا آغاز ، کچھ خوبصورت باتوں سے۔۔

آپ سبھی کے لیئے

‏گُمان اچھا رکھیں
‏کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔

کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے
پوری کتاب نہیں ۔

‏ کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔
کچھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے۔

کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔

کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔

‏پس خوبصورت گمان رکھیں کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں

صبح بخیر

☀️ ✏️by_orodist💗lover ☕️

راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور را...
03/02/2025

راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔

اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے،
اور وہ ضرور راستے بنائے گا، ان شاء اللہ ❤️

صبح بخیر

゚viralシ #fbreelsfypシ゚viralシ ゚viralシfbreelsfypシ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viralvideo ゚viralシ2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنّ...
31/01/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️❤️

جمعہ مبارک

ایک خوبصورت دن کا آغاز ، خوبصورت دعا کے ساتھ 💞💞اللہ پاک آپ کا اور ہمارا آج کا دن اور آنے والا ہر دن خوبصورت اور خوشیوں ب...
17/12/2024

ایک خوبصورت دن کا آغاز ، خوبصورت دعا کے ساتھ 💞💞

اللہ پاک آپ کا اور ہمارا آج کا دن اور آنے والا ہر دن خوبصورت اور خوشیوں بھرا بنائے۔ آمین

کوئی دکھ، تکلیف، غم، پریشانی آپ کے قریب سے نا گزرے اور جو مسائل میں گھرے ہوئے ہیں
اللہ پاک انکی پریشانیوں اور مسائل کو دور فرمائے۔ آمین۔🤲🤲

افضل دن کا بہترین عمل!!حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:-"تمہارے دنوں میں سے افضل دن جمعہ کا دن...
13/12/2024

افضل دن کا بہترین عمل!!

حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:-
"تمہارے دنوں میں سے افضل دن جمعہ کا دن ہے۔
پس جمعہ کے روز مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کرو"-

آئیں مل کر درود شریف پڑھ لیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 💕

کبھی کبھی لوگوں کی باتوں سے پریشان نا ہوںکیونکہ آپ نے حساب رب العالمـــــــــین کو دینا ہے لوگوں کو نہیـــں۔ 💞✨️✨️اللہ پ...
12/12/2024

کبھی کبھی لوگوں کی باتوں سے پریشان نا ہوں
کیونکہ آپ نے حساب رب العالمـــــــــین کو دینا ہے لوگوں کو نہیـــں۔ 💞✨️✨️
اللہ پاک آپ کو ہر اس چیز کی خوشخبری دے
جس کے لیے آپ دعا کر رہے ہیں
آمین یارب العالمـــــــــین ✨️

صبح بخیر

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YUSRA Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share