24/09/2026
کیا آپ جانتے ہیں؟
مارکیٹ آپ کی محنت یا صرف اچھی نیتوں کو نہیں دیکھتی، بلکہ یہ دیکھتی ہے کہ آپ کتنی Value فراہم کر رہے ہیں اور کس مسئلے کا حل دے رہے ہیں۔
آپ دن رات محنت کر سکتے ہیں، لیکن اگر آپ کی سروس یا پروڈکٹ آپ کے کلائنٹ کے کسی حقیقی مسئلے کو حل نہیں کر رہی، تو صرف محنت کافی نہیں۔
اپنی توجہ صرف “میں کیا کر رہا ہوں؟” پر نہیں، بلکہ “میرے کلائنٹ کو مجھ سے کیا فائدہ مل رہا ہے؟” پر رکھیں۔
جب آپ کلائنٹ کی ضرورت، مسئلے اور مطلوبہ نتیجے کو سمجھ کر Value deliver کرتے ہیں، تو آپ کا کام صرف ایک سروس نہیں رہتا—بلکہ ایک حل بن جاتا ہے۔
اور جب آپ واقعی مسئلہ حل کرتے ہیں، تو Revenue خود اس Value کا نتیجہ بننے لگتی ہے۔
آج خود سے ایک سوال کریں:
“میں اپنے کلائنٹ کے لیے کون سا مسئلہ حل کر رہا/رہی ہوں؟”
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔
آمنـͣــᷠــͫــͣــہ یعـᷨــͧــᷭــͣــꙷــــقوب