Namal Quran Academy

Namal Quran Academy Assalam o Alaikum

Here is Qari Muhammad Siddique

I am an Experienced Tutor of Holy Quran

11/09/2026

*ترتیب یوم الجمعۃ*
میں نے پڑھ لیا ہے الحمدللہ، اب آپ کی باری ہے، آپ بھی پڑھ کر اپنے نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق کا اظہار فرمائیں!

*اور آگے بھی شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی پڑھ سکیں۔*

11/09/2026
Namal Quran Academy         ゚viralシ
05/09/2026

Namal Quran Academy



゚viralシ

سورۃ نمبر 6 الأنعامآیت نمبر 133أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِوَرَ...
05/09/2026

سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 133

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَرَبُّكَ الۡغَنِىُّ ذُو الرَّحۡمَةِ ‌ؕ اِنۡ يَّشَاۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَسۡتَخۡلِفۡ مِنۡۢ بَعۡدِكُمۡ مَّا يَشَآءُ كَمَاۤ اَنۡشَاَكُمۡ مِّنۡ ذُرِّيَّةِ قَوۡمٍ اٰخَرِيۡنَ ۞

ترجمہ:
اور تیرا رب بےپروا 147 ہے رحمت والا اگر چاہے تو تم کو لے جاوے اور تمہارے پیچھے قائم کر دے جس کو چاہے جیسا تم کو پیدا کیا اوروں کی اولاد سے

تفسیر:
147 یہ تخویف دنیوی ہے۔ یہاں اگر کسی کے دل میں یہ اشکال پیدا ہو کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ کی صفت رحمت اور صفت عذاب دونوں کو کیوں جمع کردیا گیا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہاں اللہ تعالیٰ کی دونوں صفتوں کو بیان کرنا مقصود ہے کہ بیشک اللہ رحیم اور مہربان ہے۔ لیکن نافرمانوں کو عذاب دینے پر بھی قادر ہے۔ تائید وَھُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُ ذوْ الْعَرْشِ الْمَجِیْد فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ ۔ تم نہیں مانو گے تو وہ تمہیں ہلاک کردے گا اور تمہاری جگہ دوسرے لوگوں کو آباد کردے گا جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی جگہ تم کو دی۔ اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ الخ تمہیں جس چیز (عذاب یا قیامت) کا وعدہ دیا جارہا ہے وہ آخر رہے گی۔ اللہ کے وعدے میں ہرگز تخلف نہیں ہوگا۔ اور نہ تم ہی اس کو روکنے کی قدرت اور طاقت رکھتے ہو۔

Namal Quran Academy   ゚viralシ
03/09/2026

Namal Quran Academy
゚viralシ

Address

Dhok Baloch Postal Office Jhoor Tahsil District Mainwali
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namal Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Namal Quran Academy:

Shortcuts

Share