MEDIA MIND Advertising GROUP

MEDIA MIND Advertising GROUP We Deals in CableADD & Panaflex
Mianwali, Kundiyan, Dera Ismaeel Khan, Kotmoman,Kalabagh

19/08/2024
25/12/2020

Without education it is complete darkness and with education it is light. Education is matter of life.
Muhammad Ali Jinnah

07/07/2020

دی ریڈر کالج میانوالی کا ایک اور انقلابی قدم۔
میانوالی کے طلباء کے لیئے جدید آئی ٹی سافٹ وئیر( LMS )
Learning Management System کا آغاز۔
دی ریڈر کالج میانوالی موجودہ دور کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اپنے طلباء کے لیئے جدید اور منفرد طریقوں کے ساتھ تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھے ہوئے ہے۔طلباء کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو دیکھتے ہوئے ریڈر کالج میانوالی ان کی تعلیمی سطح پر بہتری کے لئے ایسے اقدام اٹھاتا رہے گا۔ تاکہ ہمارے طلباء تعلیمی میدان میں نمایاں کرکردگی دکھا سکیں ۔
(LMS) کی خصوصیات ۔
1۔آن لائن لیکچرز سسٹم
2۔ آن لائن ٹیسٹ سسٹم
3۔ آن لائن اٹینڈنس مونیٹرنگ سسٹم
4۔ آن لائن ٹیسٹ رپورٹس
5۔ کلاس انچارج کا مکمل چیک اینڈ بیلنس
6۔ آن لائن اسائنمنٹس اور ان کی رپورٹ
7۔ استاد سے مسلسل رابطہ
8۔ تمام ٹیسٹ کی مکمل سمری
9۔ ریڈر گروپ کی طرف سے آن لائن لیکچرز

30/04/2020

سب سے بڑی خوشخبری
کل سے خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم عبادات کے لئے کھولے جائیگے
الحمدللہ.......

26/04/2020

پرانے دور کے جیب کترے کتنے ایماندار ہوتے تھے !!!!!
بس سے اتر کر جیب میں ہاتھ ڈالا۔ میں چونک پڑا۔جیب کٹ چکی تھی۔ جیب میں تھا بھی کیا؟ کل نو روپے اور ایک خط جو میں نے ماں کو لکھا تھا: "میری نوکری چھوٹ گئی ہے، ابھی پیسے نہیں بھیج پاؤں گا"۔ تین دنوں سے وہ پوسٹ کارڈ جیب میں پڑا تھا، پوسٹ کرنے کی طبیعت نہیں ہو رہی تھی۔نو روپئے جاچکے تھے۔یوں نو روپئے کوئی بڑی رقم نہیں تھی۔۔۔ لیکن جس کی نوکری چھوٹ گئی ہو اُس کے لیے نو سو سے کم بھی تو نہیں ہوتی ہے۔ کچھ دن گزرے ۔۔۔ ماں کا خط ملا۔پڑھنے سے پہلے میں سہم گیا۔ضرور پیسے بھیجنے کو لکھا ہوگا۔لیکن خط پڑھ کر میں حیران رہ گیا!ماں نے لکھا تھا: "بیٹا! تیرا بھیجا پچاس روپئے کا منی آرڈر ملا۔تو کتنا اچھا ہے رے ۔۔۔ پیسے بھیجنے میں ذرا کوتاہی نہیں کرتا"۔ میں کافی دنوں تک اس اُدھیڑ بُن میں رہا کہ آخر ماں کو پیسے کس نے بھیجے؟ کچھ دن بعد ایک اور خط ملا۔ آڑی ترچھی لکھاوٹ۔بڑی مشکل سے پڑھ سکا: "بھائی نو روپئے تمھارے، اور اکتالیس روپئے اپنے ملا کر میں نے تمھاری ماں کو منی آرڈر بھیج دیا ہے۔فکر نہ کرنا، ماں تو سب کی ایک جیسی ہوتی ہے نا! وہ کیوں بھوکی رہے؟ -- تمھارا جیب کترا۔

Contact us for all Kind of Advertisement
25/05/2019

Contact us for all Kind of Advertisement

12/02/2019

Address

Office No. 201 Badar Plaza Commeti Chowk Mianwli
Mianwali

Telephone

+923217711976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEDIA MIND Advertising GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MEDIA MIND Advertising GROUP:

Share