R.NK Niazi

R.NK Niazi Delivery All Pakistan

03/12/2024

چندہ برائے مسجد

تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کے نقشبندی مسجد نظم خیل میں ایک بار پھر کام شروع کر رہے ہیں۔ ۔وضو کی جگہ پر سایہ بنانا ہے یعنی اوپر چھت بنانی ہے ۔آپ تمام مسلمان بھائی اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ پہلے آپ سب کے تعاون سے جو کام ہوا نیچے فوٹو دیکھ رہےہیں ۔اللہ پاک سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین ۔
زیادہ سے زیادہ اپنا حصہ ڈالے کیونکہ قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔ آپ کے 10 20 روپے جمع ہو کر مسجد کے کام شامل ہونگے۔
جاز کیش اکاونٹ 03022818057
استاد خادم حسین امام مسجد نقشبندی مسجد نظم خیل ۔
یا پھر مجھ سے رابط کرے آپ کے امانت مسجد کے کام میں شامل ہو گی۔
رحمت خان ۔03046709173

30/10/2024

گیڈر کا شکار
گیڈر کو کیسے پکڑا جاتا ہے مکمل ویڈیوز

30/10/2024

گیڈر کا شکار

Azan Sea Food Delivery in ALL Pakistan fresh sea Food Contact no.03498731785                      03248039011
26/10/2024

Azan Sea Food

Delivery in ALL Pakistan fresh sea Food

Contact no.03498731785
03248039011

ہائے زندگی ۔۔آج تم یاد آئے بے حساب آئے ۔اللہ پاک  کسی ماں باپ کو ایسا دن نا دیکھے کہ نوجوان بیٹا اللہ پاک کو پیارا ہوجائ...
25/10/2024

ہائے زندگی ۔۔

آج تم یاد آئے بے حساب آئے ۔

اللہ پاک کسی ماں باپ کو ایسا دن نا دیکھے کہ نوجوان بیٹا اللہ پاک کو پیارا ہوجائے ۔بلکہ اللہ پاک کسی قوم پر بھی کھبی ایسا وقت نا لائے ۔ بہت بڑا دکھ اور غم والا دن ہوتا ہے۔ اپنے پیارے نوجوان کو دفن بہت مشکل ہوتا ہے اور پھر اس کی یاد اور اا کی باتیں ۔ہنسی مذاق بہت یاد آتا ہے ۔
لیکن ایک بات ہے جب ایسے وقت میں انسان تنہا ہوتو اللہ پاک بہت زیادہ صبر دیتا ہے۔
مرحوم طاہر عباس ہمیں ہر وقت یاد آتا ہے ۔ اس کی ماں تو کیا حال ہوگا ۔

تمام بھائیوں سے اپیل ہے کے دعا کریں کہ ۔ اللہ پاک طاہر خان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔(آمین )
اور خصوصی طور پر اللہ پاک طاہر خان کی والدہ ہو صبر جمیل عطا فرمائے ۔(آمین )

28/05/2024
خوشخبری ۔  پورے پاکستان میں کراچی سمندر کی ہر قسم کی مچھلی آپ کو مل سکتی ہیں مناسب قیمت پر ۔پورے پاکستان میں ڈلیوری ہوگئ...
18/05/2024

خوشخبری ۔ پورے پاکستان میں کراچی سمندر کی ہر قسم کی مچھلی آپ کو مل سکتی ہیں مناسب قیمت پر ۔پورے پاکستان میں ڈلیوری ہوگئ ۔ اسلام آباد ۔لاہور ۔ملتان
۔فیصل آباد ۔سرگودھا اور باقی شہروں میں بھی ڈلیوری ہوگئ۔ ابھی انبکس میں رابطہ کرے ۔
Azan sea Food order supplier kerachi
📞 03498731785 03158858823
wattsapp 📞03248039011

18/05/2024

Delivery All Pakistan

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.NK Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share