Atii Unwraps

Atii Unwraps Welcome to Atii Unwrap! Here, we share practical tips and strategies for freelancing and digital marketing success.

Follow us to learn the skills you need to grow your online career.

🔎 Mastering On-Page SEO in 2025How I turn webpages into ranking magnetsSEO isn’t magic. It’s strategy.And On-Page SEO is...
14/06/2025

🔎 Mastering On-Page SEO in 2025
How I turn webpages into ranking magnets

SEO isn’t magic. It’s strategy.
And On-Page SEO is the heart of it.

Here’s a breakdown of what I focus on for every project:

✅ Title tags that match intent — not just keywords
✅ Meta descriptions that drive real clicks
✅ Header hierarchy that Google & users love
✅ Internal linking that builds topical authority
✅ Keyword placement that feels natural
✅ Image optimization with real ALT value
✅ Schema markup for rich SERP features
✅ Fast loading + mobile-first layout

📌 Bonus Tip:
A clear content structure + E-E-A-T signals = SEO wins.

I believe in precision over fluff.
Each tag. Each link. Each word — optimized with intent.

Let’s build pages that rank and convert.
If you're working on a project and want to discuss strategy — my inbox is open.

How I Turned Broken Websites into High-Performing Assets🚀I still remember my first client website. It looked fine… but t...
13/06/2025

How I Turned Broken Websites into High-Performing Assets🚀

I still remember my first client website. It looked fine… but took ages to load.
No rankings, no traffic, no results.

That’s where I jumped in — optimized the speed, cleaned up the code, fixed on-page issues, and within weeks… the site was ranking and performing better than ever.

Since then, I’ve worked on WordPress websites that needed one thing:
Technical SEO done right.

Here’s how I approach it🔧:

* Fix site speed & loading time
* Improve Core Web Vitals for better UX
* Clean on-page structure (headings, internal links, metadata)
* Remove bloat, useless plugins, and render-blocking elements
* Ensure Google can crawl, index, and trust the content

No magic. Just smart analysis, clean implementation, and consistent testing.

If your site looks good but doesn’t perform — it’s time to talk.

Let’s connect 👇

10/01/2025

Go to Stepin.info and see where your site url exists.

It is basically used to check your backlinks indexed on google as well as other platforms like YouTube, FB etc.

10/01/2025

اور عین ممکن ہے کہ ایک چیز تمھیں اچھی لگے اور وہ تمہارے حق میں بہتر نہ ہو اور ممکن ہے کہ ایک چیز تمھیں بری لگے لیکن وہ تمہارے حق میں بہتر ہو,
تم اپنا بھلا برا نہیں جانتے لیکن اللّه جانتا ہے اس لیے اسکی رضا میں راضی ہوجاؤ ہر چیز مل جائے گی صبح بخیر

09/01/2025

Level Up Your Website with On-Page SEO! 🖥️

Struggling to rank higher on Google? It’s time to optimize your website with On-Page SEO! At Atii Unwraps, we’ll help you:

✅ Enhance content quality – Make your content user-friendly and keyword-optimized.
✅ Improve meta tags – Write irresistible titles and descriptions.
✅ Boost page speed – Keep visitors happy with faster load times.
✅ Optimize internal linking – Guide users and search engines to your best content.
✅ Ensure mobile responsiveness – Perfect display on every device.

Send us a message for a FREE website audit and actionable tips to improve your rankings.

Proud to be a part of   ❤️👌Congrats Ustad M Tanveer Nandla ✨
04/01/2025

Proud to be a part of ❤️👌
Congrats Ustad M Tanveer Nandla ✨

Congratulations to iSkills by M Tanveer Nandla on receiving the 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐘𝐞𝐚𝐫 Award at Connected Pakistan Conference'24.

With M Tanveer Nandla – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
21/12/2024

With M Tanveer Nandla – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

❤️
12/12/2024

❤️

لوگوں کی تنقید کے ڈر سے اچھا کام نہ چھوڑو،
اور لالچ میں آ کر بُرا کام مت کرو۔

11/12/2024
Elon Musk altered the World👌کیا آٸی فون ختم ہوجاۓ گا۔۔۔ایلون مسک کی "ٹیسلا موباٸل فون صرف $299 ڈالر کا ہوگا لیکن وہ سیٹل...
05/12/2024

Elon Musk altered the World👌
کیا آٸی فون ختم ہوجاۓ گا۔۔۔

ایلون مسک کی "ٹیسلا موباٸل فون صرف $299 ڈالر کا ہوگا لیکن وہ سیٹلائٹ کے ذریعے عالمی انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرے گا ، فون کو چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، سورج کی روشنی سے خود کو چارج ہوتا رہے گا ، اور بغیر کسی رکاوٹ کے آپ کی کار، گھر اور بہت کچھ کو کنٹرول کرے گا۔

خیال کیا جارہا ہے کہ یہ فون جلد مارکیٹ میں آنے والا ہے۔۔
Copied

03/12/2024

تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
#ماسٹرمحمدفہیم Copied #
آپ اس کو مایوسی کہیں یا جو بھی۔۔۔لیکن یہ سچ ہے۔۔۔
ہم جس ڈگر پر چل رہے۔۔۔ اگلے چند سال بعد مکمل کولیپس نظر آ رہا ہے، ہم روئے زمین پر خدانخواستہ ایسا خطہ بننے جا رہے جس کی مثالیں دے کر آئندہ نسلیں بتایا کریں گیں کہ ایسے اپنے ہی ہاتھوں تباہ ہوتیں ریاستیں۔۔۔

سمجھیں۔۔۔
ایک ہوتا ہے وقت کے ساتھ چلنا۔۔ اگے سے اگے بڑھنا۔۔ اور وقت کے ساتھ بدلتے جانا۔۔ اپگریڈ کرنا خود کو۔۔۔نئی سے نئی ٹیکنالوجی اپنانا۔۔ جیسے دنیا فائیو جی پر گئی۔۔۔ ای وی ہیکل پر گئی۔۔۔ بزنسز ایوولو ہوئے ڈیجیٹلائز ہویے۔۔۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر آ گئی دنیا۔۔۔

اس تیزی سے بدلتی دنیا میں صرف سروائیو کرنے کے لیے بھی ہمیں اس کے ساتھ دوڑنا تھا۔۔۔ ورنہ پیچھے رہ جاتے۔۔۔ ہمیں وقت کے ساتھ چلنا تھا ۔۔۔ لیکن ہم نے تو اگے جانے کے بجائے ریورس گئیر لگا لیا۔۔۔

سٹار لنک کیا لانی تھی۔۔ فائیو جی کیا لانی تھی۔۔ فور جی نہیں چل رہا ڈھنگ سے بھائی یہاں۔۔۔
آئی ٹی ایکسپورٹس ایک بچی کھچی بیساکھی تھی پاکستانی معیشت کی اسے مزید بہتر تو کیا کرنا تھا الٹا ہر چوتھے دن انٹرنیٹ بند کر کے اس انڈسٹری کی کمر توڑی جاتی۔۔۔
سوشل میڈیا ای کامرس کی بیک بون ہے، اور یہاں پہلے ٹویٹر بین تھا، پھر ٹک ٹاک بین ہو گئی، باقی بچے فیسبک انسٹا اور واٹس ایپ ان کو فائر وال لگا کر محدود تر کر دیا گیا۔۔۔
لوگوں نے وی پی این کے ذریعے اکسیس کرنا چاہا تو وی پی این بین کر دیے گئے۔۔۔
پھر بھی جو تھوڑے بہت آن لائن کاروبار رینگ رہے تھے ان کا ناطقہ بند کرنے کے لیے ائے دن راستے بلاک کر دیے جاتے ہیں اور سامان ڈیلیور ہی نہیں ہو پاتا۔۔۔کئی کئی دن ڈیلیوریز لیٹ ہو جاتی ہیں اور ریٹرن ریشو کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔۔۔
کسر صرف یہ رہ گئی کہ باقی بچے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بھی بند کر دیا جائے۔۔۔ اور یہ جو تھوڑا بہت انٹرنیٹ آ جاتا بیچ بیچ اسے مکمل بند کر دیا جائے۔۔۔
لیں جی پہنچ گئے ہم نائنٹیز میں۔۔۔ آ گئے پتھروں کے دور میں۔۔ نیزے اور بالے اٹھا لیں اور ہولولو ہولولو کرتے روڑوں پر نکل جائیں اس مہنگائی میں اپنے بچوں کی روٹی چھیننے کے لیے۔۔۔کیونکہ کمانے کے راستے تو مسدود ہوئے جا رہے۔۔۔
جہاں دنیا ایک ایک سال میں دس دس سال آگے کا سفر کر رہی ہم ایک ایک مہینے میں دہائیوں پیچھے کو ریس لگائے ہوئے۔۔۔
مجھے بتائیے ان سب معاملات کو دیکھتے ہوئے۔۔۔ یہ میری مایوسی ہے یا آپکو کچھ مستقبل نظر آ رہا اس بیچارے ملک اور اس کی بے کس عوام کا۔۔؟؟

01/12/2024

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے مروی ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا اور یہ فرماتے سنا:

اے کعبہ! تو کتنا عمدہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم المرتبت ہے اور تیری حرمت کتنی زیادہ ہے،

قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے!

مومن کے جان و مال کی حرمت اللہ کے نزدیک تیری حرمت سے زیادہ ہے اور ہمیں مومن کے بارے میں نیک گمان ہی رکھنا چاہی

سنن ابن ماجہ، حدیث: 3932

Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atii Unwraps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share