Mianwali Online News

Mianwali Online News خبروں،علاقائی مسائل، آگاہی ،عوامی مسائل کی نشاہدہی،انکے حل کیلئے تجاویز سے آگاہ کریں۔ ووٹس اپ 03036371786 https://youtube.com/channel/UCkfkIF79T3YWQlGO7TamVVQ

06/06/2026

میانوالی بنوں روڈ۔۔جہاز چوک تا سی پیک انٹر چینج داودخیل۔۔دو رویہ روڈ کے لیے جلد مشینری پہنچ جائے گی ۔جلد کام شروع ہوجائے گا

عمران خان نے میانوالی کے خٹک پہاڑی علاقے میں 5 ارب روپے سے زائد کا واٹر سپلائی منصوبہ شروع کیا تھا جو ایک لاکھ سے زائد ا...
06/06/2026

عمران خان نے میانوالی کے خٹک پہاڑی علاقے میں 5 ارب روپے سے زائد کا واٹر سپلائی منصوبہ شروع کیا تھا جو ایک لاکھ سے زائد افراد کو صاف پانی فراہم کرنا تھا، تاہم یہ منصوبہ مبینہ طور پر روک دیا گیا ہے جس کے باعث مقامی لوگ اب بھی غیر محفوظ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں


پیرا فورس کی جانب سے پٹرول پمپس پر پیمانے چیک ہونے لگے
06/06/2026

پیرا فورس کی جانب سے پٹرول پمپس پر پیمانے چیک ہونے لگے

کراچی الیکٹرانک مین بازارپپلاں کے مالک عبد الحق حج بیعت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک محمد مشتاق آڑھتی سبزی منڈی پپلاں ...
06/06/2026

کراچی الیکٹرانک مین بازارپپلاں کے مالک عبد الحق
حج بیعت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک محمد مشتاق آڑھتی سبزی منڈی پپلاں ملک تصورحسین اونرریڈ کنگ ہوٹل،ملک آصف کوہ نورپراپرٹی پپلاں کیجانب سے مبارکباد

عادل عبدالہ خان روکھڑیملک فیروز جوئیہ کی کاوش سے دو رویہ کالاباغ میانوالی روڈ کے فیز1سمیت نواں نمل روڈ اور علوالی شیر شا...
06/06/2026

عادل عبدالہ خان روکھڑی
ملک فیروز جوئیہ
کی کاوش سے دو رویہ کالاباغ میانوالی روڈ کے فیز1سمیت نواں نمل روڈ اور علوالی شیر شاہ سوری روڈ کی تعمیر جلد

انشاءاللہ جیت ہمارے خان کی
06/06/2026

انشاءاللہ جیت ہمارے خان کی

06/06/2026

نہر پل ون وے ہو گیا تحصیل آفس کے ساتھ چوک ٹریفک کی بھرمار آئے روز حادثات ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی نوٹس لیں.

کامیابی کا تاج کس جماعت کے سر سجے گا۔
06/06/2026

کامیابی کا تاج کس جماعت کے سر سجے گا۔

06/06/2026

پیرا فورس کی میانوالی کے مختلف علاقوں میں لوڈر ریڑھی پر سبزی پھل فروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائی جاری

06/06/2026

وزیر تعلیم پنجاب نے صاف کہہ دیا ہے کہ پندرہ ہزار والا ٹیچر ایک لاکھ والے سے زیادہ بہتر کام کر رہا ہے یہ بیان ہماری تعلیمی پالیسیوں کا آئینہ دار ہے پرائیویٹ سکولوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ سستی ترین لیبر دستیاب ہے صبح سات بجے سے شام تک فی میل ٹیچرز کو پابند رکھا جاتا ہے پندرہ ہزار شاید لاہور میں ٹیچر کو تنخواہ ملتی ہے میانوالی میں پانچ سات ہزار پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کے ٹھاٹھ باٹھ دیکھ کر رشک آتا ہے ایر کنڈیشڈ دفاتر گاڑیاں سوٹ بوٹ جس نے یہ ادارے بنا لیے موجیں کر رہےہیں

Address

Officer's Colony
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Online News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianwali Online News:

Share