04/09/2026
🌸 جمعہ کا خصوصی دن 🌸
آج ہمارے ننھے ستاروں نے کھیل کھیل میں سیکھا، خوشیاں بانٹیں اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ✨
کیونکہ ہمارا یقین ہے:
بچے جب خوشی سے سیکھتے ہیں تو سیکھا ہوا ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔ ❤️
🏫 جناح گرائمر سکول، بدر رانجھا
03086047833
تعلیم بھی، تربیت بھی، خوشیوں بھرا بچپن بھی!