Ameer Hamza

Ameer Hamza content creator

صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم...
15/06/2024

صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔
لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔

ظالم کے ظلم پر خاموش رہنے والوں کو اللہ سزا دیتا ہے۔

اس غریب اونٹ کی ٹانگیں وقت کے ظالموں نے کاٹ دی ہیں، ان پر خدا کا غضب نازل ہوگا، لیکن اپنی خاموشی کو یاد رکھو، جہاں پوری قوم پر عذاب نہیں اترے گا، الزام نہیں، لیکن اب وقت آگیا ہے۔ مزاحمت برائی کے الفاظ پر، بے آواز جانور، اونٹ، لڑا. cp

🦋🍂

#رمزعشق
۔
۔
۔
۔














جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ‎ ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی...
13/06/2024

جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ‎ ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!!

12/06/2024

سانحہ سنانواں 🥲

16/05/2024

10/05/2024

‏یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھاتھوں اپنے جواں سال فرزند شہادت کے بعد خدائی قہر بن کر گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف برسر پیکار ھے یہ شخص بلوچستان کی عظیم دھرتی سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھتا ھے کون ھے یہ شخص سب حیران ھوں گے کہ جہاں سندھ پنجاب بلوچستان کی پولیس ناکام ھوئی وھاں یہ شخص کیسے کامیاب ھو رھا ھے یہ ھے چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان عرف وڈیرہ جلالان کلپر جو آج اپنے سینکڑوں جانثار ساتھوں کے ساتھ پولیس اور رینجرز کی مدد کے لیے رضاکارانہ طور اس جنگ میں شامل ھوا بیٹے کی شہادت اور ھزاروں معصوموں کے قاتلوں کے لیے خدا کا قہر بنا ھوا ھے کچے کے ڈاکو جنکی دھشت پورے پاکستان میں پھیلی ھوئی تھی آج جلالان کلپر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے دھشت کی علامت بنا ھوا ھے ڈاکو آئی جی سندھ سے رو رو کر اپیل کر رھے ھیں کہ ھم سرینڈر کرنے کو تیار ھیں ھمیں محفوظ طریقے سے جلالان کلپر کے قہر سے بچایا جائے کئی انعام یافتہ ڈاکوؤں کو مردار کر دیا ھے جلالان کے جانثاروں نے پورے پاکستان میں لوگ ھاتھ اٹھا اٹھا کر جلالان کلپر کے لیے دعا کر رھے ھیں سلامتی ھو

Address

Muzffar Garh
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share