Swat Daily

Swat Daily It is a part of Swat valley based Media Corporation,

شہزاد محبوب  نئے ڈی سی سوات تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
03/05/2024

شہزاد محبوب نئے ڈی سی سوات تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان ارمی میں4 مئی 2024 کو ضلع سوات میں بھرتی ہوگی۔وقت صبح سات بجے سے لیکر 12 بجے تک، بمقام گلف کورس گراوند ۔
03/05/2024

پاکستان ارمی میں4 مئی 2024 کو ضلع سوات میں بھرتی ہوگی۔وقت صبح سات بجے سے لیکر 12 بجے تک، بمقام گلف کورس گراوند ۔

سوات(SwatDaily) سیدو شریف کے اراضی مالکان نے احتجاجی کرنے والوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ قبرستان کی اراضی میں ان کی زمینی...
01/07/2022

سوات(SwatDaily) سیدو شریف کے اراضی مالکان نے احتجاجی کرنے والوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ قبرستان کی اراضی میں ان کی زمینیں شامل نا کریں،یہ ہماری آبائی زمینیں ہیں جو ہمارے ناموں پر انتقال ہوئی ہے اور ہم نے دیگر لوگوں بھی یہ زمینیں فروخت کی ہے جس کی رجسٹری اور انتقالات موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیدو شریف کے اراضی مالکان خالد خان، باز خان، اعجاز خان، فیاض خان، بالے، بابو، نثار خان اور دیگرنے کہا کہ سیدو شریف قبرستان کے حوالے مقامی لوگوں کا احتجاج اپنی جگہ لیکن اس مسلے میں اُن کے گھسیٹنا اور ان کی زمینوں کو قبرستان کی زمینیں قرار دینا جائز نہیں، انہوں نے کہا کہ اس زمینوں کے انتقالات ہمارے پاس موجود ہے جبکہ یہ ہماری جائیدادیں ہیں جبکہ یہ زمینیں کئی مرتبہ فروخت ہوئی جس کی رجسٹری اور انتقالات بھی موجود ہیں لہٰذہ سیدو شریف کے مقامی عمائدین اپنے احتجاج میں ہمیں نا گھسیٹے اور نا ہماری جائیدادوں کو قبرستان کی ملکیت قرار دے ، آج یہ لوگ ہماری زمینیں قبرستان کے لئے مانگ رہے ہیں کل ہمارے مکانات بھی قبرستان کے لئے مانگے گے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں اور ہم ایسا ہر گز نہیں ہونے دیں گے۔

سوات کی تحصیل بابوزئی میں نو منتخب 72 نیبر ہوڈ اور جنرل کونسلر ارکان نے حلف اُٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایڈیشنل ڈپٹی کمشن...
20/06/2022

سوات کی تحصیل بابوزئی میں نو منتخب 72 نیبر ہوڈ اور جنرل کونسلر ارکان نے حلف اُٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض علی خان کی صدارت میں ہوئی جہاں پر نو منتخب ارکان سے حلف لیا گیا۔ نو منتخب ارکان میں خواتین، یوتھ، کسان اور جنرل کونسلرز شامل تھے۔ارکان نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ بلدیاتی ااختیارات کا جائز استعمال کریں گے اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہیں بنیں گے، وہ آئین پاکستان اور قوانین کی پاسداری کریں گے اور اپنے ملک و قوم کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے۔

گلگت سکردو روڈ (شاہراہِ بلتستان) تازہ صورتحال:- گلگت سکردو روڈ سیکشن -2 پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے روڈ ملوپہ کے م...
09/12/2021

گلگت سکردو روڈ (شاہراہِ بلتستان) تازہ صورتحال:-

گلگت سکردو روڈ سیکشن -2 پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے روڈ ملوپہ کے مقام پر ضروری کام کی غرض سے 10 دسمبر بروز جمعہ صبح 6 بجے سے 12 دسمبر شام 6 بجے تک ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بند رہے گا۔ شاہراہِ بلتستان پر سفر کرنے والے تمام حضرات و خواتین سے اس سلسلے میں ایف ڈبلیو او سے تعاون کی اپیل ہے۔

شعبہ اطلاعات محکمہ پولیس بلتستان

28/11/2021

Khwazakhela

15/11/2021
Subdivision Bahrain:November 8, 2021******************Assistant Commissioner Bahrain, Mr. Hidayat ullah inspected variou...
08/11/2021

Subdivision Bahrain:
November 8, 2021
******************
Assistant Commissioner Bahrain, Mr. Hidayat ullah inspected various shops at Madyan Bazar. He also checked petrol pumps at Madyan and directed SHO Madyan to lodge FIRs against the owner of filling station at Chail Road on account of low gauge.

Subdivision Bahrain:November 8, 2021******************Assistant Commissioner Bahrain, Mr. Hidayat ullah inspected variou...
08/11/2021

Subdivision Bahrain:
November 8, 2021
******************
Assistant Commissioner Bahrain, Mr. Hidayat ullah inspected various shops at Madyan Bazar. He also checked petrol pumps at Madyan and directed SHO Madyan to lodge FIRs against the owner of filling station at Chail Road on account of low gauge.

سوات ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان کا دورہ سیدو شریف ایئرپورٹ ، سیکورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ ، ڈی جی کا ...
03/11/2021

سوات
ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان کا دورہ سیدو شریف ایئرپورٹ ، سیکورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ ، ڈی جی کا سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کے مطابق جنرل عابد لطیف خان نے ڈی جی اے ایس ایف کا چارج سنبھالنے کے بعد سیدو شریف ایئرپورٹ کا پہلا دورہ کیا اس موقع پر بریگیڈیئر فرقان نے سیدو ایئرپورٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے انہیں تفصیلی بریفنگ دی ، اس موقع پر ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان نے ایئرپورٹ پر مختلف سیکشنز کا معاینہ کیا اور سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا

گزشتہ روز اوڈیگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے زخمی ہونے والا مشتاق ولد مجید خان ناصر خیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئ...
03/11/2021

گزشتہ روز اوڈیگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے زخمی ہونے والا مشتاق ولد مجید خان ناصر خیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے ۔

03/11/2021

Swat traffic police operation against illegal encroachments to resolve traffic issues through issuing warnings to shopkeepers to withhold illegal encroachments.

Address

Saidu Sharif Road
Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Daily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Daily:

Share