AL-Hassan Online Sanitary Traders

AL-Hassan Online Sanitary Traders A O A Well come to Sanitary Mart �
we Deal All Sanitary items ! Pakistan items Brass, PVc Upvc
China items and Sink Bowl
Ceramics good Quilaty

13/04/2022
27/03/2022
20/03/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمداللہ اب ہر چیز آپکی پہنچ میں.
اسلام علیکم:
قابل محترم جناب!
میں الحسن سینٹری ھول سیل ڈیلر آپ سے مخاطب ہوں. میرا تعلق کوٹ غلام محمد ضلع میرپورخاص سے ہے. ہم سینٹری مینئوفیکچرنگ کمپنیوں سے لے کر سینٹری کا تمام سامان ہول سیل ریٹ بمعہ ڈیلیوری مختلف پراجیکٹس اور دکانوں پر مہیا کرتے ہیں.
ہمارے ویئر ہاؤس کراچی, حیدرآباد, میرپورخاص, کوٹ غلام محمد (جیمس آباد) میں ہیں.
جہاں سے دکانوں اور مختلف پراجیکٹس کو ہول سیل ریٹ پر سامان فراہم کیا جاتا ہے.
ان سینٹری آئٹم میں upvc, cpvc, Brass items, Bath Set, WC, commod, Accessories, Hand Made Sink, China Items اور تمام سینٹری آئٹم مہیا کیا جاتا ہے.
ہم مستقبل میں میں آپکے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں.
یہ بات ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی کہ آپ ہم سے دیے گئے منردجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں.شکریہ
مارکٹنگ ھیڈ:
فہیم الحسن 0358696-0300
جلیس الحسن 3318245-0302

New stock
11/03/2022

New stock

Hanging wall shawer
27/02/2022

Hanging wall shawer

Very low price offer
25/02/2022

Very low price offer

ایک پیغام تمام والدین کے نام۔۔۔۔سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمو...
23/02/2022

ایک پیغام تمام والدین کے نام۔۔۔۔

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔

لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ محنت کے باوجود بہت اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!

Tilo hand made sink black
22/02/2022

Tilo hand made sink black

Address

Mirpur Khas
69340

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000358696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hassan Online Sanitary Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share