Aftab printing press

Aftab printing press best quality printing

10/05/2023
all type of box pacaging
27/08/2020

all type of box pacaging

ن لیگ کے علاؤہ جو بھی گورنمنٹ آئی ھے انھوں نے میرپورخاص کی عوام کو پریشان ھی کیا ھے۔۔جو سہولت ن لیگ نے دی میرپورخاص کی ع...
04/08/2020

ن لیگ کے علاؤہ جو بھی گورنمنٹ آئی ھے انھوں نے میرپورخاص کی عوام کو پریشان ھی کیا ھے۔۔جو سہولت ن لیگ نے دی میرپورخاص کی عوام کے لئیے وہ بند کردی گئ اور ٹرینیں شاہ لطیف اور مہران ایکسپریس کراچی سے لاھور تک چلا دی گئ میرپورخاص کی عوام کوسٹر کوچ میں رل رھے ھیں اضافی پیسے دے کر سفر کررھے ھیں یہ ھے تبدیلی عوام بھی اسی لائیک ھے جو عوام کو فائدے دے اسی کو چور بولتی ھے۔۔۔۔ایسے جاھلوں گ کی وجہ سے ھی میرپورخاص محروم ھے۔۔ھر سہولت سے۔۔

golden times
02/07/2020

golden times

29/05/2020
29/05/2020

پاکستان میں کرونا ٹیسٹ کا ضرورت باقی نہیں رہا،
ٹیسٹ کے چکروں میں نہ پڑے بلکہ خشک کھانسی، بخار، جسمانی درد، متلی کرونا وائرس ہی ابتدائی علامات ہیں ...

جو کسی بھی وقت تنگی تنفس یا سانس کے پھول جانے میں تبدیل ہوسکتا ہے، جس کا بروقت علاج نہ کرنے سے ان کا موت ہوسکتا ہے
جب آپ کے بچوں یا ماں باپ کو کرونا کے علامات ہوجائے، مہربانی کرکے ایسے صورت میں ان کو ہسپتالوں کے چکر نہ لگوائے کیونکہ جگہ نہ ملنے کی وجہ سے آپ کو تکلیف ہوگا ...

اس کے بجائے آپ قریبی میڈیکل سٹور سے مندرجہ ذیل ادویات لیکر مریض کو بروقت دیں دے؛

1) ونٹولین (Ventoline)، مکونائل (Muconyl) یا ایکسفکٹورنٹ شربت
✓ بڑوں کو 4 چمچ روزانہ ہر 8 گھنٹے بعد دیں،
(یعنی دن میں 3 دفعہ، صبح، دوپہر اور رات کو سونے سے پہلے)

✓ درمیانے عمر کے لوگوں کو 2، 2 چمچ دن میں تین دفعہ چھوٹے بچوں کو 1، 1 چمچ دن میں تین دفعہ

یاد رہے کہ مندرجہ بالا ادویات ایسے مریضوں کا جان بچا سکتا ہے،

اس کے علاوہ نمونیا جو بیکٹریا کی وجہ ثانوی پیچیدگی (کرونا انفکشن کے بعد بیکٹریا کو موقع ملتا ہے کہ ہمارے پھپڑوں میں پانی یا سوزش پیدا کرے)
اس نمونیا کو ختم کرنے کے لیے ایریتھرو مائسین (AZOMAX)یا کلیھترو مائی سین 500 ملی گرام کے گولیاں روزانہ ایک پانچ دن استعمال کرنے سے آپ کا مریض تیسرے دن تک بلکل ٹھیک ہوجائے گا۔

✓ (بچوں کے لیے اس کا شربت ملتا ہے جس میں گرم پانی ملا کر ایک چمچ بڑے بچے کو صبح شام دے جبکہ ادھا چمچ چھوٹے دودھ پیتے بچوں کو استعمال کرائے)

اس کے علاوہ ایسے مریضوں کم از کم 14 دن گھر میں رکھنا ہے، باہر جانے نہیں دینا ہے۔ ان کو وضو کرنے کو تلقین کرے۔

باقی جو بندے صحت مند ہے وہ اپنا روزمرہ کے کام کاج کرے
پریشان نہ ہو جو آپ کرسکتے ہو کر کے دیکھاو۔ فضول کا سوچ کچھ نہیں کرسکتا الٹا نقصان ہے

اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھے بازاروں سے واپسی پہ اپنے بڑھے ماں باپ یا بچوں سے منہ ہاتھ ملائے پہلے ہاتھوں کو صابن سے صاف کرے۔ ان کو لیموں کا ایک گلاس جوس بناکے ضرور پلائیں...
آگے ضرور شیئر کریں تاکہ کسی کی قیمتی جان بچ سکے، شکریہ

Address

Mirpur Khas
69000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

03342812330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab printing press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aftab printing press:

Share