27/05/2026
╔══❖•ೋ° 🌙 °ೋ•❖══╗
🐐✨ عیدُالاضحیٰ مبارک ✨🐐
╚══❖•ೋ° 🌙 °ೋ•❖══╝
💎 وقار گرافکس کی جانب سے
تمام مسلم اُمت کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
🌸 عیدُالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد 🌸
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی قبول فرمائے،
آپ کے رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے ✨
اور آپ کی زندگی کو
😊 خوشیوں، ❤️ محبتوں اور 🏆 کامیابیوں سے بھر دے۔
🌙🐐 دعا ہے کہ یہ عید
آپ کے لئے امن ☁️، سکون 💫
اور نئی خوشیوں کی نوید لے کر آئے۔
┏━━━━━━━━━━━━━━┓
🎨🖌️ WAQAR GRAPHICS
✨ Designing • Editing • Creativity ✨
┗━━━━━━━━━━━━━━┛