Zahid Hussain

Zahid Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid Hussain, Advertising/Marketing, Mirpur Mathelo.

Mobile raparing cors jo bhai karna chahta he rabta karen
15/11/2025

Mobile raparing cors jo bhai karna chahta he rabta karen

22/07/2024

انٹرنیٹ کا مسلئہ پاکستان میں ہی بنا ہوا ہے یا کسی اور ملک میں بھی ہے ہمارے شہر میرپور ماتہیلو میں تو سروس کا بڑا مسلئہ بنا ہوا ہے

21/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللّہ
والسلام
زاہد حسین عباسی

20/07/2024

پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے،
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ
اھم اعلان
محدود رہیں ۔۔۔۔ محفوظ رہیں
واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے
تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔
واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔
آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔
کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔
اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......
خبردار
گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں
گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات
1. ✓= پیغام بھیجا گیا
2.✓✓ = پیغام پہنچا
3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا
4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔
5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے
6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے
7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا ..

12/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئ سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئ ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئ ڈی سے کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

فاٸز عیسی خبردار ختم نبوت کا قانون کوٸی کاغذ کا ٹکڑا نہیں یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ھے❣️ختم نبوت زندہ آباد ❣️
22/02/2024

فاٸز عیسی خبردار
ختم نبوت کا قانون کوٸی کاغذ کا ٹکڑا نہیں
یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ھے
❣️ختم نبوت زندہ آباد ❣️

22/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں!

جو پی ٹی آٸ والو کو انتخابی نشان ملا ہے تو سب ٹاٸیگرز اس نشان کو گروپو میں واٹسپ مسینجر میں شیر کرو اور اپنے دوستو رشتہ ...
14/01/2024

جو پی ٹی آٸ والو کو انتخابی نشان ملا ہے تو سب ٹاٸیگرز اس نشان کو گروپو میں واٹسپ مسینجر میں شیر کرو اور اپنے دوستو رشتہ دارو ماٶ بہنو کو بتاٶ کہ یہ ھمارا نشان ہے اس پر ٹپہ لگانا ہے

06/11/2022
12/08/2022

Assalamualaikum

Address

Mirpur Mathelo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share