17/09/2025
ویکسین لگانے سے پہلے والدین کی اجازت ضروری ہے
تمام والدین اور اسکول انتظامیہ سے گزارش ہے کہ:
کسی بھی بچی کو ویکسین لگانے سے پہلے والدین کی باقاعدہ اجازت حاصل کی جائے
والدین کو مکمل معلومات دی جائیں کہ کون سی ویکسین دی جا رہی ہے اور اس کے ممکنہ اثرات کیا ہو سکتے ہیں۔
یہ عمل بچوں کی صحت و سلامتی اور والدین کے اعتماد کے لیے ضروری ہے
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں تاکہ ہر بچہ محفوظ رہے اور والدین مطمئن ہوں شعور بھی پھیلائیں، حفاظت بھی کریں۔