Marfat e Harmain Travels

Marfat e Harmain Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marfat e Harmain Travels, Advertising/Marketing, Bahawalpur Road Opposite Ghala Mandi Basti Malook District Multan, Multan.

MARFAT E HARMAIN TRAVELS
میں خوش آمدید – آپ کا قابلِ اعتماد سفری ساتھی، جہاں ہر سفر کو آسان، محفوظ اور یادگار بنایا جاتا ہے۔ ہم اپنے معزز کلائنٹس کو بہترین ایئر ٹکٹنگ سروس، مناسب کرایوں اور فوری بکنگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں ۔

Marfat e Harmain Travels 0303032319121 دن کا بہترین عمرہ پیکج ملتان سے جدہ-جدہ سے ملتان
20/07/2026

Marfat e Harmain Travels
03030323191
21 دن کا بہترین عمرہ پیکج

ملتان سے جدہ-جدہ سے ملتان

Marfat e Harmain Travels 0303032319121 دن کا بہترین عمرہ پیکج ملتان سے مدینہ واپسی جدہ سے ملتان
20/07/2026

Marfat e Harmain Travels
03030323191

21 دن کا بہترین عمرہ پیکج

ملتان سے مدینہ واپسی جدہ سے ملتان

آج سے جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹیپل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً 20 جولائی کو آپ ان...
20/07/2026

آج سے جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹیپل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً 20 جولائی کو آپ انٹر ہوئے 20 دن رہے اور واپس چلے گئے پھر 10 دن بعد واپس آئیں گے تو نیا ویزہ لینے کی ضرورت نہ ہوگی

اسی طرح ایک سال تک یہ کار آمد رہے گا

لیکن اس کے لیے آپ کو ہر بار عمرہ پرمٹ اور ایک عمرہ پیکج سعودی منسٹری آف حج اینڈ عمرہ سے لینا لازمی ہوگا

*عید الاضحٰ مبارک!* 🌙🕋آپ اور آپ کی فیملی کو عید الاضحٰ مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرمائے...
27/05/2026

*عید الاضحٰ مبارک!* 🌙🕋
آپ اور آپ کی فیملی کو عید الاضحٰ مبارک ہو۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ ہماری تمام عبادات قبول فرمائے، مزید عبادت کی توفیق دے اور ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں ہمارے لیے خیر و عافیت، خوشی اور سکون ہو۔ آمین

*الله أكبر ، اللہ أكبر،*
*لا إله إلا الله, والله أكبر,*
*الله أكبر, ولله الحمد❤️🤲🏻*

سعودی ایئرلائن ملتان سے جدہ واپسی جدہ سے ملتان ڈائریکٹ فلائٹ  جولائی میں 21 دن کی پیکجز روانگی 01 جولائی واپسی 21 جولائی...
19/05/2026

سعودی ایئرلائن
ملتان سے جدہ
واپسی جدہ سے ملتان
ڈائریکٹ فلائٹ

جولائی میں 21 دن کی پیکجز
روانگی 01 جولائی واپسی 21 جولائی
Marfat e Harmain Travels
0303-0323191|0313-6227627

21 دن کا عمرہ پیکج روانگی 14 جونواپسی 04 جولائی سیالکوٹ سے مدینہ واپسی جدہ سے سیالکوٹ Marfat e Harmain Travels 030303231...
19/05/2026

21 دن کا عمرہ پیکج
روانگی 14 جون
واپسی 04 جولائی

سیالکوٹ سے مدینہ
واپسی جدہ سے سیالکوٹ
Marfat e Harmain Travels
03030323191|03136227627

21 دن کا عمرہ پیکج ڈائریکٹ فلائٹ 13 جون روانگی 04 جولائی واپسی لاہور سے مدینہ واپسی جدہ سے لاہور 03030323191|03136227627...
19/05/2026

21 دن کا عمرہ پیکج
ڈائریکٹ فلائٹ
13 جون روانگی
04 جولائی واپسی

لاہور سے مدینہ واپسی جدہ سے لاہور
03030323191|03136227627
Marfat e Harmain Travels

21 دن کا عمرہ پیکج ڈائریکٹ فلائٹ ملتان سے مدینہ واپسی جدہ سے ملتان 03030323191|03136227627Marfat e Harmain Travels
19/05/2026

21 دن کا عمرہ پیکج
ڈائریکٹ فلائٹ
ملتان سے مدینہ واپسی جدہ سے ملتان
03030323191|03136227627
Marfat e Harmain Travels

موارد بشریہ کی ویب سائٹ سے اپنا ہروب (Huroob) چیک کرنا اب بہت آسان ✅اس پوسٹ میں ہروب چیک کرنے کا مکمل اسٹیپ بائی اسٹیپ ط...
13/05/2026

موارد بشریہ کی ویب سائٹ سے اپنا ہروب (Huroob) چیک کرنا اب بہت آسان ✅

اس پوسٹ میں ہروب چیک کرنے کا مکمل اسٹیپ بائی اسٹیپ طریقہ بتایا گیا ہے، جسے ہر بندہ آسانی سے فالو کر سکتا ہے 📱

پوسٹ آخر تک ضرور دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں 👍

لائک ❤️ شیئر 🔄 اور سبسکرائب کرنا لازمی۔

سعودی عرب میں گاڑی نام پر رجسٹر ہے فائنل ایگزٹ جا سکتا ہےسعودی قوانین کے مطابق اگر آپ کے نام پر کوئی گاڑی رجسٹرڈ ہے، تو ...
10/05/2026

سعودی عرب میں گاڑی نام پر رجسٹر ہے فائنل ایگزٹ جا سکتا ہے

سعودی قوانین کے مطابق اگر آپ کے نام پر کوئی گاڑی رجسٹرڈ ہے، تو آپ اس وقت تک فائنل ایگزٹ (خروج نہائی) حاصل نہیں کر سکتے جب تک گاڑی کا ریکارڈ آپ کے نام سے ختم نہ ہو جائے۔

📌 ضروری اقدامات:

✅ گاڑی کسی دوسرے شخص کے نام منتقل کریں یا فروخت کریں
✅ اگر گاڑی خراب ہے تو اسے تشلیح (Scrap) کروا کر ریکارڈ ختم کریں
✅ تمام ٹریفک جرمانے (مخالفات) ادا کریں
✅ پھر کفیل/کمپنی ابشر یا مقیم کے ذریعے خروج نہائی جاری کر سکے گی

⚠️ یاد رکھیں:
جب تک مرور کے سسٹم میں آپ کے نام پر گاڑی موجود ہوگی، فائنل ایگزٹ جاری نہیں ہوگا۔

📢 پہلے گاڑی کی ملکیت ختم کریں، پھر خروج نہائی اپلائی کریں۔

Address

Bahawalpur Road Opposite Ghala Mandi Basti Malook District Multan
Multan
59311

Telephone

+923030323191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marfat e Harmain Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marfat e Harmain Travels:

Shortcuts

Share