SN Creative

SN Creative Be inspired! Come along with me and discover a new Ideas that you might be Improve Your Business or Work. We offer Logo.

Adobe Illustrator, Adobe Photoshop , Adobe indesign expert. Brochure, Banner Business card, Flyer
Menu card, Pena Flex Design etc

09/06/2026

یار دھوپ میں نکلوں تو گرمی لگتی ہے ، گرم ہوا لگتی، پسینہ آتا ہے۔
برائے مہربانی کسی کے پاس ان سے بچنے کا کوئی اچھا سا حل ہے تو بتا دیں۔

03/06/2026

جب ایک لڑکا شادی سے پہلے چچا بن سکتا ہے تو ایک لڑکی شادی سے پہلے چچی کیوں نہیں بن سکتی۔ سوچئے ذرا 🤔۔

بس اب اس کی یہ ایک اننگز پاکستانی کرکٹ ٹیم پر بہت بھاری پڑنے والی ہے۔
03/06/2026

بس اب اس کی یہ ایک اننگز پاکستانی کرکٹ ٹیم پر بہت بھاری پڑنے والی ہے۔


اگر آپ کو موقع ملے تو آپ ان میں سے کس کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانا چاہیے گے۔میرا انتخاب شعیب اختر ہے۔
03/06/2026

اگر آپ کو موقع ملے تو آپ ان میں سے کس کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانا چاہیے گے۔
میرا انتخاب شعیب اختر ہے۔


31/05/2026

🚨FASTEST TO ODI MILESTONES 👑

Babar Azam Virat Kohli
1k Runs → 21 23 Inns
2k Runs → 45 53 Inns
3k Runs → 68 75 Inns
4k Runs → 82 96 Inns
5k Runs → 97 114 Inns
6k Runs → 123 136 Inns

🚨 Race to 7000 ODI Runs

🇮🇳 Virat Kohli - 7000 Runs (161 Inns)
🇵🇰 Babar Azam - 6570 Runs (138 Inns)

➡️ Needs only 430 Runs to complete 7000 ODI Runs
only 22 Innings.

WHO IS REAL KING????


27/05/2026

Eid Mubarak to all Muslim.

25/05/2026

‏سرکاری اداروں میں تعینات سربراہان کی ماہانہ تنخواہیں ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف

چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 36 لاکھ روپے سے زائد

چیئرمین سی سی پی کی ماہانہ تنخواہ 11 لاکھ روپے

صدر زرعی ترقیاتی بینک کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 54 لاکھ روپے

صدر ایگزم بینک کی ماہانہ تنخواہ 50 لاکھ روپے

صدر فرسٹ وومن بینک کی ماہانہ تنخواہ 22 لاکھ روپے سے زائد

پاکستان سنگل ونڈو کے سی ای او کو ماہانہ ساڑھے 26 لاکھ روپے تنخواہ اور 89 ہزار روپے الاؤنس ملتا ہے

پرال کے سی ای او کو ماہانہ 52 لاکھ روپے تنخواہ اور اضافی الاؤنس ملتا ہے

گورنر اسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 40 لاکھ روپے

صدر نیشنل بینک کی ماہانہ تنخواہ 90 لاکھ روپے

پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 1 کروڑ 53 لاکھ 78 ہزار روپے

پاک اومان انویسٹمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 1 کروڑ 28 لاکھ 84 ہزار روپے

پاک ایران انویسٹمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 97 لاکھ 16 ہزار روپے

پاک لیبیا ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 88 لاکھ 17 ہزار روپے

انویسٹمنٹ کمپنیوں کے سربراہان کو تنخواہوں کے علاوہ دیگر مراعات بھی حاصل ہیں وزارت خزانہ
post

22/05/2026

Address

Gulgasht
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923017295140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SN Creative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share