اپنی پروڈکشن

اپنی پروڈکشن 📍Daily Life | 🎥 Vlogs | 🌍 Traveling | 🎯 Hunting [email protected]

30/01/2026
27/01/2026
تھانہ کرم پور کی حدود سے دو منشیات فروشوں کی زخمی حالت میں گرفتاری اور 3 من 24 کلو منشیات برآمدگی کی خبر نے ہر طرف تہلکہ...
05/01/2026

تھانہ کرم پور کی حدود سے دو منشیات فروشوں کی زخمی حالت میں گرفتاری اور 3 من 24 کلو منشیات برآمدگی کی خبر نے ہر طرف تہلکہ مچا کر رکھ دیا
ہر طرف سے پولیس تھانہ کرم پور کی ٹیم کو شاباش اور خراج تحسین پیش کیا گیا لیکن جس فرد کی ساری محنت تھی اس کو شاید کچھ لوگوں نے شاباش دی ہو
تھانہ کرم پور میں تعینات سیکورٹی کانسٹیبل احسن بھٹہ جنہوں نے شب و روز محنت کی اور منشیات فروشوں کے درمیان سے اطلاع نکالی اور ساری رات جاگ کر منشیات کی سپلائی کو ناکام بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا منشیات کی سپلائی کی اطلاع حاصل کرنے میں احسن بھٹہ کو شاید کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہو اطلاع موصول ہونے کے بعد سابقہ روایتی پولیس کی طرح احسن بھٹہ بھاری رشوت لیکر سردی میں گرم بستر میں آرام بھی کر سکتے تھے لیکن فرض شناسی اور وردی پہنتے ہوئے اپنے ضمیر سے کیا ہوا وعدہ نہ بھولے اور نوجوان نسلوں کے خاموش قاتلوں ، موت کے سوداگروں منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کیلئے افسران کو آگاہ کیا
شاندار کارکردگی پر ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی جانب سے سیکورٹی کانسٹیبل احسن بھٹہ کو انعام اور ایوارڈ سے نوازا گیا

"مجھے ہتھکڑی کے ساتھ بٹھایا گیا اور ٹانگیں آگے کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نے ویڈیو کال کر کے کسی بچے کو کہا کہ یہ...
08/12/2025

"مجھے ہتھکڑی کے ساتھ بٹھایا گیا اور ٹانگیں آگے کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نے ویڈیو کال کر کے کسی بچے کو کہا کہ یہ دیکھو یہ ہے وہ ڈکی بھائی اور ساتھ کھڑا فرد مجھے تھپڑ مارتا پھر سرفراز چوہدری اس بچے کو کہتا اسے گالی دو"

نوے لاکھ کی رشوت ایک! اور نو کروڑ کا ہاتھ مار کر پھر الٹا پڑنے پر نئی اسکیم یہ کہانی تھی این سی سی آئی اے کے ان افسران کی جنہوں نے ڈکی کو گرفتار کیا تھا۔۔جس طرح وہ ایک بچے کیطرح رویا ہے یقین مانیے یہ نہیں لگا کہ اس کے نوے لاکھ سبسکرائبرز ہیں اور وہ اتنا بڑا سٹار تھا

اس نظام میں بیٹھوں کی سفاکیت اور بربریت کا اندازہ آپکو اسکی ویڈیو سے ہوجائے گا۔۔زرا لمحہ بھر کو ٹھہر کر سوچئے۔۔۔اس کو دنیا جانتی تھی۔۔ایک عام آدی کے اوپر کیا کیا گزرتی ہوگی جب اس کا واسطہ ان فرعونوں سے پڑتا ہوگا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
ڈکی بھائی کی کہانی پاکستان کے نظام انصاف کے چہرے پر مزید کالک مل گئی۔

Drama    shooting Time.
02/12/2025

Drama shooting Time.

Thanks all 🥰Done 2450 follower
01/12/2025

Thanks all 🥰
Done 2450 follower

30/11/2025

I gained 2,450 followers, created 21 posts and received 13 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Address

Noor Shah Vehari
Multan
61100

Telephone

+923006933757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنی پروڈکشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنی پروڈکشن:

Share