Gillani House MediaCell

Gillani House MediaCell گیلانی ہاؤس میڈیا سیل (سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور انکے چاروں صاحبزادوں کی آفیشل ٹیم ہے)
(1)

‏قائم مقام صدرِ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی، آج ملتان پہنچے جہاں ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گ...
29/04/2026

‏قائم مقام صدرِ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی، آج ملتان پہنچے جہاں ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

‏سیاسی قیادت اور ضلعی حکام بھی استقبال کے لیے موجود تھے۔

Happy Birthday Abdul Kadir Gillani 🎂
28/04/2026

Happy Birthday Abdul Kadir Gillani 🎂

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید عبدالقادر گیلانی کی جنرل مینجر میپکو ملک جاوید وینس سے انکی رہشگاہ پر ملاقات کی
27/04/2026

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید عبدالقادر گیلانی کی جنرل مینجر میپکو ملک جاوید وینس سے انکی رہشگاہ پر ملاقات کی

27/04/2026

کراچی: ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ سندھ علی راشد، چیئرمین PITC سید زین شاہ اور سیکرٹری آئی ٹی ذوالفقار علی نظامانی سے اہم ملاقات کی

کراچی: ملاقات کے دوران سید علی قاسم گیلانی اور محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی سندھ کے نمائندگان کے درمیان چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور حکومتِ سندھ کے باہمی تعاون سے ملتان میں جدید آئی ٹی پارک کے قیام کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا

کراچی: اس موقع پر آئی ٹی پارک کے منصوبے کی منصوبہ بندی، درکار وسائل، ممکنہ مقامات، سرمایہ کاری کے مواقع اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے امکانات پر بھی غور کیا گیا

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید عبدالقادر گیلانی کی اپنے حلقہ   چک 1فیز آمد سید عبدالقادر گیلانی نے آصف قریشی کی شادی م...
26/04/2026

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید عبدالقادر گیلانی کی اپنے حلقہ چک 1فیز آمد
سید عبدالقادر گیلانی نے آصف قریشی کی شادی میں شرکت کی

26/04/2026

قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے سپیکر ہاؤس میں تعزیتی ملاقات

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی نے سپیکر ملک محمد احمد خاں سے ان کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے ان کی بھانجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ26 اپریل 2012 کو، آج ہی کے دن، 14 برس قبل افتخار احمد چوہدری نے اُس وقت کے وز...
26/04/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

26 اپریل 2012 کو، آج ہی کے دن، 14 برس قبل افتخار احمد چوہدری نے اُس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ایک متنازع کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔
وقت کا پہیہ گھوما، اور آج 14 برس بعد بھی یوسف رضا گیلانی ملکی سیاست میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہوئے قائمقام صدرِ پاکستان کے منصب پر فائز ہیں، جبکہ افتخار احمد چوہدری ماضی کا حصہ بن کر خاموش زندگی گزار رہے ہیں۔

یہی وقت کی گردش ہے—عزت اور ذلت اللہ کے اختیار میں ہے

*جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے*

اسلام آباد: سید یوسف رضا گیلانی قائمقام صدرِ پاکستان مقرر
25/04/2026

اسلام آباد: سید یوسف رضا گیلانی قائمقام صدرِ پاکستان مقرر

Chairman Senate Syed Yusuf Raza Gillani attended the wedding ceremony of Chief Justice Qasim Khan's daughter in Lahore
24/04/2026

Chairman Senate Syed Yusuf Raza Gillani attended the wedding ceremony of Chief Justice Qasim Khan's daughter in Lahore

24/04/2026

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی حلقہ آمد

لاہور: سید علی حیدر گیلانی نے سیاسی و کاروباری شخصیت ازین احمد خان کی پاکستان پیپلزپارٹی میں واپسی پر انکو مبارکباد دی

لاہور: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب سید علی حیدر گیلانی نے پاک عرب سوسائٹی میں پی پی پی دفتر کا افتتاح کیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی

Memories of Chairman Senate Syed Yusuf Raza Gillani with his Uncles Makhdum Syed Rehmat Hussain Gillani sb and Makhdum S...
24/04/2026

Memories of Chairman Senate Syed Yusuf Raza Gillani with his Uncles Makhdum Syed Rehmat Hussain Gillani sb and Makhdum Syed Shaukat Hussain Gillani sb (Sajjad Nasheen Darbar Hazrat Musa Pak Shaheed)

23/04/2026

لاہور: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات

Address

Gillani House
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gillani House MediaCell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gillani House MediaCell:

Share