Rana Sajjad Official MediaCell

Rana Sajjad Official MediaCell Welcome to the Rana Sajjad Official Media Cell. Follow to stay informed about RS daily activities!

جمعہ مبارک دعا ہے کہ آج کا بابرکت دن آپ کی ہر پریشانی کو راحت میں بدل دے،آپ کے نصیب میں کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں لک...
22/05/2026

جمعہ مبارک
دعا ہے کہ آج کا بابرکت دن آپ کی ہر پریشانی کو راحت میں بدل دے،آپ کے نصیب میں کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں لکھ دے،اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے یونین کونسل 47 کے رہائشی اسرار عباسی صاحب کی والدہ کے انتقال پر ان سے ...
20/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے یونین کونسل 47 کے رہائشی اسرار عباسی صاحب کی والدہ کے انتقال پر ان سے ملاقات کر کے فاتحہ خوانی کی، مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر رانا عبدالرؤف، رانا ریاض، نادر حسین اور دیگر دوست بھی ہمراہ موجود تھے
۔ ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے یونین کونسل 47 کے رہائشی ظہور بھٹہ صاحب کے صاحبزادے سہیل کے انتقال پر ...
20/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے یونین کونسل 47 کے رہائشی ظہور بھٹہ صاحب کے صاحبزادے سہیل کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر رانا ریاض اور دیگر دوست بھی ہمراہ موجود تھے۔ ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس غم کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے 22 نمبر انجمن تاجران کے صدر راؤ شازیب کے بھائیوں راؤ صہیب اور راؤ زوہی...
20/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے 22 نمبر انجمن تاجران کے صدر راؤ شازیب کے بھائیوں راؤ صہیب اور راؤ زوہیب کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی،
ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں اور خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا کی۔

اس موقع پر رانا شاہد الحسن، رانا اصغر، عبد الرحمن اور دیگر دوست بھی ہمراہ موجود تھے۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے فرقان کے بیٹے کی عقیقہ کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر رانا اصغر صاحب ...
18/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے فرقان کے بیٹے کی عقیقہ کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر رانا اصغر صاحب گڈز والے، رانا اسلم صاحب، ارسلان، شاہد شکور اور دیگر دوست بھی موجود تھے جبکہ حاجی رانا سجاد حسین نے نومولود بچے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اسے صحت مند، نیک اور والدین کے لیے باعثِ فخر بنائے۔

حاجی رانا سجاد حسین نے اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کی اور خوشی کے اس موقع پر نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس گھرانے میں ہمیشہ خوشیاں اور برکتیں قائم رکھے۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے خدا بخش صاحب کی بیٹی کی شادی اور ان کے بیٹے نظام الدین آرائیں صاحب کی ...
18/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے خدا بخش صاحب کی بیٹی کی شادی اور ان کے بیٹے نظام الدین آرائیں صاحب کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔

حاجی رانا سجاد حسین نے نو بیاہتا جوڑوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی ازدواجی زندگی میں محبت، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔

اس موقع پر حاجی رانا سجاد حسین نے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور معززین سے ملاقات کرتے ہوئے خوشی کے اس موقع پر نیک جذبات کا اظہار کیا۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے شبیر حسین کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔حاجی رانا سجاد حسین نے نو بیاہتا ...
17/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے شبیر حسین کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔

حاجی رانا سجاد حسین نے نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی ازدواجی زندگی میں محبت، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔

اس موقع پر حاجی رانا سجاد حسین نے اہلِ خانہ اور معززین سے ملاقات کرتے ہوئے خوشی میں شرکت کی اور نیک جذبات کا اظہار کیا۔

جمعہ مبارک یا ربِ کریم! اس مقدس جمعہ کے صدقےہماری دعاؤں کو قبول فرما،ہمارے گھروں میں رحمت اور برکت عطا فرما،ہمیں اپنے وا...
15/05/2026

جمعہ مبارک
یا ربِ کریم! اس مقدس جمعہ کے صدقےہماری دعاؤں کو قبول فرما،ہمارے گھروں میں رحمت اور برکت عطا فرما،ہمیں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور دوستوں کے لیے باعثِ خیر بنا،اور پاکستان کو امن، اتحاد اور خوشحالی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے اپنے قریبی دوست رانا وحید صاحب کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ح...
12/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے اپنے قریبی دوست رانا وحید صاحب کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

حاجی رانا سجاد حسین نے رانا وحید صاحب کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے یونین کونسل نمبر 47 میں راؤ قیوم صاحب کی بھابھی کے انتقال پر فاتحہ خوا...
10/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے یونین کونسل نمبر 47 میں راؤ قیوم صاحب کی بھابھی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

حاجی رانا سجاد حسین نے مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر حاجی رانا سجاد حسین نے کہا کہ دکھ اور غم کی گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین کی یونین کونسل 37 کے رہائشی ملک وزیر مرحوم کی فاتحہ خوانی، اس موقع پر حاج...
03/05/2026

ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین کی یونین کونسل 37 کے رہائشی ملک وزیر مرحوم کی فاتحہ خوانی، اس موقع پر حاجی رانا سجاد حسین نے مرحوم کے بیٹے اعجاز سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

حاجی رانا سجاد حسین نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Address

Qasim Pur Multan
Multan
60000

Telephone

+3226153371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Sajjad Official MediaCell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Sajjad Official MediaCell:

Share

Category