01/05/2025
إنا لله وإنا إليه راجعون
آج ہماری قیمتی اور پیاری Turkish dumbi"زم زم 2" ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئی۔
زم زم 2 نہ صرف ایک بہترین dumbi تھی بلکہ ہمارے دل کا ٹکڑا تھی۔
اس کی معصوم حرکات اور محبت ہمیشہ ہمارے دل میں زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ اس معصوم مخلوق پر اپنی خاص رحمت فرمائے۔ آمین۔
زم زم 2، تم ہمیشہ یاد آؤ گی۔ Shahzad Khan Hassan Raza