Bisp Updates

Bisp Updates Benazir income support program updates ehsass program updates follow my page

07/06/2026

⭕مبارک ہو!!!
راشن کارڈ کی نیو پیمنٹ آ گئی ہے۔
جن کو راشن کارڈ ملا ہوا ہے وہ تین ہزار راشن کا نکلوا سکتے ہیں*۔

24/05/2026

تمام معلومات ایک ہی پوسٹ میں اب شئیر کرنا آپ کی زمہ داری ہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کب آئے گی ؟

قسط جون کے آخر میں آنے کے
امکانات زیادہ ہیں

قسط لیٹ کیوں ہو رہی ہے ؟

سم کی وجہ سے تا کہ سب اپنی اپنی سمیں لے لیں

کیا آنے والی قسط والٹ اکاؤنٹ میں آئے گی ؟

ہاں قسط سم کے ذریعے ملے گی

کیا قسط صِرف اپنے ضلع سے لے سکیں گے ؟

اگر قسط سم پر ملتی ہے تو آپ کسی بھی ضلع سے قسط لے سکیں گے

بینظیر سم لینے کی آخری تاریخ کیا ہے ؟

بینظیر سم لینے کی آخری تاریخ 15 جون 2026 ہے

کیا 15 جون کے بعد سم نہیں ملے گی؟

سم تو سب کو ملے گی مگر وقت پر سم نہ لینے کی صورت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قسط بند ہو جائے

کیا سروے ہو رہے ہیں ؟

نہیں 15 جون تک سروے بند ہیں

اگر آپ اس طرح کی مزید پوسٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو لائک کریں

اہم اطلاع بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ خواتین جنہوں نے بے نظیر دفتر سے سم وصول کی تھی ان میں سے کافی عورتوں کے نمبر ...
22/05/2026

اہم اطلاع
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ خواتین جنہوں نے بے نظیر دفتر سے سم وصول کی تھی
ان میں سے کافی عورتوں کے نمبر غلط لنک ہوے ہیں
اور کچھ عورتیں ایسی ہیں جنہوں نے سم نمبر وہاں سے لنک ہی نہی کروایا ایسے ہی گھر چلی آئی
برائے مہربانی 8171 ویب پورٹل پر شناختی کارڈ ضرور چیک کریں ایک دفعہ
اگر لکھا آجاۓ سم جاری ہو چکی ہے تو سمجھ جاؤ لنک ہو گئی ہے
اور اگر لکھا آۓ والٹ سم کے اجرا کےلیے اہل ہیں
تو سمجھو لنک نہیں ہوئی

مزید والٹ نمبر ضرور چیک کروائیں آپ کانمبر غلط تو نہیں لگ گیا تاکہ بروقت درست کروایا جا سکے ۔۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کو آگاہی مل سکے اور وہ آنے والی مشکلات سے بچ جائیں
دعاؤں میں یاد رکھنا

22/05/2026

اہم اطلاع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ بینیفیشری جن کی پیمنٹ NON BVS ۔ کی وجہ سے نہیں نکل رہی ۔ یا وہ بینیفیشری جن کے فنگر پرنٹ کا مسلئہ آ رہا ہے ۔ جن بینیفیشری کی پیمنٹ فنگر پرنٹ کی وجہ سے نہیں نکل رہی ۔ وہ نادرا آفس سے اپنا فیشل سرٹیفکیٹ بنوا کر قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل آ فس میں جمع کروائیں ۔ یا جنہوں نے سرٹیفکیٹ جمع کروایا تھا ۔ وہ اپنی پیمنٹ چیک کروا کر وصول کر سکتے ہیں ۔ سرٹیفکیٹ جمع کروانے کے بعد آ پ کو ٹائم دے دیا جائے گا ۔ اس ٹائم پر آ پ کو OTP کے ذریعے پیمنٹ ادا کر دی جائے گی ۔ لہذا جلد از جلد اس عمل کو دہراتے ہوئے اپنی پیمنٹ وصول کر کے ڈی کریڈٹ ہونے سے بچا جاسکے ہیں آگے شیئر کرین پیج فالون کرین تاکہ مزیداپڈیڈملسگے شکریہ

18/05/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں اضافے کا امکان ۔ بجٹ 716 ارب روپے سے بڑھا کر 845 کرنے کا فیصلہ*

12/05/2026

I got over 400 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉 thank you everyone

12/05/2026

Ehsas 8171 website wallet account bisp

جن کا ایسے لکھا آ رہا ہے ان کے کارڈ وائلٹ سم کے لیے ٹیگ ہو چکے ہیں..جو نمبر دیا تھا وہ اپنے پاس رکھے اپ نے کچھ نی کرنا۔۔...
12/05/2026

جن کا ایسے لکھا آ رہا ہے ان کے کارڈ وائلٹ سم کے لیے ٹیگ ہو چکے ہیں..
جو نمبر دیا تھا وہ اپنے پاس رکھے اپ نے کچھ نی کرنا۔۔۔

11/05/2026

Bisp ki qist 18 sy 20 tak milny k chances hn wallet account m mily gi sms ay ga sim py

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share