Daily Pakistan updates

Daily Pakistan updates D A I L Y P A K I S T A N U P D A T E

27/08/2025

ملتان دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند،ریسکیو نے ہنگامی سپیکر چلا دییے
شہریوں کو اپنے بچوں اور مال مویشی کے ہمراہ نقل مکانی کی ہدایت

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے لیہ کے سب انسپکٹر انعام الحق کے 4 بچوں کو 10 سال سے کم عمر میں قرآن پاک حف...
29/06/2025

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے لیہ کے سب انسپکٹر انعام الحق کے 4 بچوں کو 10 سال سے کم عمر میں قرآن پاک حفظ کرنے پر ساؤتھ پنجاب پولیس آفس مدعو کیا اور کہاکہ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید انسانیت کی رہنمائی کے لیے نازل فرمایا، سب انسپیکٹر انعام کے بچوں کا یہ قدم اسلامی اقدار کی ترویج اور ہمارے معاشرے کی روشن مثال ہے۔ ایسے نوجوان قوم کا فخر ہیں اور ہمیں ضرورت ہے کہ ہم ان کی قدر کرتے ہوئے انہیں مزید حوصلہ دیں۔

رحیم یار خان اقبال آباد کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر بس میں آگ لگ گئی . ٹائر میں لگنے والی آگ نے پوری بس کو اپنی لپیٹ می...
29/05/2025

رحیم یار خان
اقبال آباد کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر بس میں آگ لگ گئی . ٹائر میں لگنے والی آگ نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. ہنگامی بنیادوں پر مسافروں کو اتار دیا گیا . مسافر بس مکمل جل گئی مسافر محفوظ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی. آگ پر قابو پالیا گیا ہے بس جل کر خاکستر ہوگئی

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سمندری موٹروے سے براستہ لوکل روڈ تاندلیانوالہ جانے والی لاہور کی فیملی کو ح...
28/12/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سمندری موٹروے سے براستہ لوکل روڈ تاندلیانوالہ جانے والی لاہور کی فیملی کو حادثہ . کار گنے سے لوڑ ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی۔۔۔حادثہ کے نتیجہ میں عورتوں بچوں سمیت سات افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع۔۔۔متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔۔ ذرائع
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔۔۔

افسوسناک خبر کینسرمیں مبتلا بہن کی عیادت کےلئےبلوچستان سے5 بہنیں کراچی جا رہی تھی وندر کے مقام پر کار اور ٹینکرکے درمیان...
14/12/2024

افسوسناک خبر
کینسرمیں مبتلا بہن کی عیادت کےلئےبلوچستان سے
5 بہنیں کراچی جا رہی تھی وندر کے مقام پر کار اور ٹینکر
کے درمیان ت ص ادم ہوا پانچوں بہنیں ج ا ن ب ح ق ہوگئی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ ٹریفک حادثہ، دو نوجوان موقع پر جاں بحق  ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ جاں بحق افراد کا تعلق چک نمبر 327 ج ب سے ہے  ٹوبہ ...
30/11/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ ٹریفک حادثہ، دو نوجوان موقع پر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ جاں بحق افراد کا تعلق چک نمبر 327 ج ب سے ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ دھند کے باعث بس اور موٹر سائیکل میں تصادم

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ حادثے میں 34 سالہ ماجد علی اور 18 سالہ برہان جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ جاں بحق نوجوان گوجرہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ آ رہے تھے

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب دھند کے باعث بس اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ٹوبہ سے گوجرہ کی جانب جا رہی تھی اور موٹر سائیکل سامنے سے آ رہی تھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 34 سالہ ماجد علی ولد بابو خان اور 18 سالہ برہان ولد نذیر احمد شامل ہیں، جن کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک نمبر 327 ج ب سے ہے۔ جاں بحق نوجوان گوجرہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ آ رہے تھے۔

29/11/2024
اطلاع عام15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی ...
25/06/2024

اطلاع عام
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں. یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچاؤ

20/05/2024

مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا،حاجت روا
صرف ایک اللہ ہے

مئی کے آئندہ دنوں میں  جنوبی پنجاب درجہ حرارت 45  سینٹی گریڈ سے 50 سینٹی گریڈ تک متوقع ہے جو انسانی جسم کو شدید متاثر کر...
20/05/2024

مئی کے آئندہ دنوں میں جنوبی پنجاب درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ سے 50 سینٹی گریڈ تک متوقع ہے جو انسانی جسم کو شدید متاثر کر سکتا ہے گرمی کی لہر سے بچنے کے لیے سخت ترین احتیاطی تدابیر اپنائیں ۔ بچوں بزرگوں اور بیماروں کا خاص خیال رکھیں ۔ شکریہ

20/05/2024

شجاع آباد والو غور سے سن لو !!!!!!!!!
دنیا کا مال یہاں ہی رہ جانا ہے آج تک کوئی بھی آم کی پیٹیاں قبر میں لے کر نہیں گیا 🥭

Address

Multan

Telephone

+923136563653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakistan updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Pakistan updates:

Share