15/02/2022
کی اڈا لاڑ بستی ملوک بڑی کارروائی
بستی ملوک: سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی نشاہدہی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچرل لیاقت گوندل کی کاروائی
بستی ملوک: پرائیویٹ گوداموں میں غیر قانونی ذخیرہ کی گئی ہزاروں کھاد کی بوریاں برآمد
بستی ملوک: بستی ملوک کھاد ڈیلرز کی جانب سے خفیہ گوداموں میں چھپائی گئی کھاد برآمد کرتے ہوئے گودام سیل کردئیے گئے ۔
بستی ملوک: کھاد ڈیلر عامر حسین اور ثقلین تھیم کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی -ذرائع.
بستی ملوک : محکمہ زراعت کی جانب سے دونوں کھاد ڈیلرز کو 1 ,1 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔
بستی ملوک: برآمد شدہ کھاد کو سرکاری نرخوں پر فروخت کیا جائے گا۔
بستی ملوک: غیر قانونی ذخیرہ اندوزی میں یوریا کھاد اور ڈی اے پی کھاد شامل -ذرائع
بستی ملوک: سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہزاروں بوریاں کھاد اور دیگر اشیاء خوردونوش کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئی۔