Noori Islamic Media

Directions Website

Noori Islamic Media we provide islamic contents daily bases.

04/10/2026

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی | خوبصورت نعت خوانی محفلِ میلاد




04/10/2026

دعا کرو یار مدینے کے راستے کھل جائیں! 🤲✨

04/10/2026

*آئیں درودِ پاک کی کثرت کریں اور اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی سے منور کریں۔*

*"صَلَّی اللّٰهُ تَعالٰى عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَسَلَّمْ"*

03/10/2026

انما انا قاسم واللہ معطی | پیارا نعت و بیان 💫

📢 ملتان رنگ روڈ کہاں سے گزرے گی؟ الائنمنٹ اور روٹ کی بڑی تفصیلات سامنے آگئیں! 🛣️✨ملتان کے شہریوں کے لیے ٹریفک کے عذاب سے...
03/10/2026

📢 ملتان رنگ روڈ کہاں سے گزرے گی؟ الائنمنٹ اور روٹ کی بڑی تفصیلات سامنے آگئیں!

🛣️✨ملتان کے شہریوں کے لیے ٹریفک کے عذاب سے نجات کا وقت ہوا چاہتا ہے!

رنگ روڈ کے میگا پراجیکٹ پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔

نئی فیزیبلٹی اسٹڈی کے مطابق یہ رنگ روڈ پورے شہر کے گرد ایک بیرونی دائرہ بنائے گی تاکہ بھاری ٹریفک شہر کے اندر آئے بغیر ہی گزر سکے۔

📍 متوقع روٹ اور اہم ترین مقامات:
یہ رنگ روڈ ملتان کے ان بڑے چوکوں اور سڑکوں کو آپس میں جوڑے گی جہاں سب سے زیادہ رش ہوتا ہے:
🔹 چوک رشید آباد، چنگی نمبر 9 اور چنگی نمبر 8
🔹 کچہری چوک اور وہاڑی چوک
🔹 عزیز ہوٹل، ڈبل پھاٹک، کلمہ چوک اور عیدگاہ
🔹 ایل ایم کیو (خانیوال) روڈ، اولڈ بہاولپور روڈ اور وہاڑی روڈ

🔄 موجودہ پیش رفت:
کمشنر ملتان اور رنگ روڈ اتھارٹی کے احکامات پر NESPAK اس وقت پرانے ڈیزائن کی ری ویلیڈیشن (دوبارہ جانچ) کر رہا ہے تاکہ اسے آج کی ضرورت کے مطابق بالکل جدید بنایا جا سکے۔

اس اسٹڈی کے فورا بعد حتمی روٹ اور زمین کے حصول کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا۔

شہر کی ترقی اور تجارتی سرگرمیوں میں یہ منصوبہ ایک گیم چینجر ثابت ہوگا! 🚀

03/10/2026

02/10/2026

ایمان افروز خطبہ اور تلاوتِ قرآنِ پاک

02/10/2026

*یا اللہ !*
*ہمیں ماؤں کے بغیر جینا نہیں آتا، ان کی عمر دراز کرنا۔*😭🤲🏻

کمنٹ بکس میں آمین لکھیں

02/10/2026

*✨حبیب کریم امام الانبیاء خاتم النبیین حضور اکرم سرکار دو عالم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم کی بارگاہ میں درود شریف کا نذرانہ محبت و اخلاص کے ساتھ پیش فرمائیں۔۔۔❣️*

02/10/2026

یار اللہ دا یار صدیق اکبر دا ❤️ | فرمائشی کلام | الحافظ محمد فرمان علی نقشبندی آف جہانیاں




Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share